حق کی راہ میں موت شہادت ہے:امام خمینی(رح)

حق کی راہ میں موت شہادت ہے:امام خمینی(رح)

مجھے ان لوگوں کی حماقت پر تعجب ہوتا ہے یہ لوگ صرف جناب مطہری اور جناب مفتح جیسی شخصیتوں کو نہیں مارنا چاہتے بلکہ یہ لوگ اس طرح کی دہشتگردانہ کاروائیوں سے اسلامی تحریک کو سست کرنا چاہتے ہیں ان کی حماقت یہ ہیکہ یہ جانتے بھی ہیں اور دیکھ بھی چکے ہیں کہ ایران میں جتنا لوگوں کو شہید کریں گے اتنا ہی زیادہ ایرانی عوام میدان میں نظر آے گی یہ لوگ ایران کی اہم شخصیات کو شہید کر کے لوگوں میں خوف پیدا کرنے چاہتے ہیں لیکن ایرانی مسلمانوں میں شہادت سے ظلم کے خلاف لڑنے کا جذبہ پیدا ہوتا ہے شہادت ہمیں طاقت اور قوت بخشتی ہے ہم شہادت کو سعادت سمجھتے ہیں انہوں نے جب مرحوم مطہری کو شہید کیا تو پہلے سے زیادہ لوگ میدان میں دیکھائی دئے اس کے بعد مرحوم مفتح کو شہید کیا تو ہماری تحریک میں پہلے سے زیادہ لوگ شامل ہوے ہر شخصیت کی شہادت پر لوگوں نے ہماری تحریک کا استقبال کیا ہے۔

هفته, دسمبر 21, 2019 10:11

مزید
 ہندوستان کے مختلف علاقوں میں سی اے اے کے خلاف مظاہرے

ہندوستان کے مختلف علاقوں میں سی اے اے کے خلاف مظاہرے

دہلی میں جامع مسجد کے باہر بھیم آرمی کے کارکنوں نے مظاہرہ کیا جبکہ بھیم آرمی کے سربراہ چندر شیکھر آزاد کو حراست میں لے لیا گیا تھا لیکن وہ پولیس کو چکمہ دے کر وہاں سے فرار کرگئے ہیں -

جمعه, دسمبر 20, 2019 04:53

مزید
موت سے کوئی خوف نہیں تھا

راوی: دکتر پور مقدس

موت سے کوئی خوف نہیں تھا

ڈاکٹر پور مقدس اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ

جمعه, دسمبر 13, 2019 01:08

مزید
موت ایک معمولی بات ہے

راوی:حجۃ الاسلام والسلمین امام جمارانی

موت ایک معمولی بات ہے

حجۃ الاسلام والمسلمین امام جمارانی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ

بدھ, دسمبر 11, 2019 02:58

مزید
امام حسن عسکری علیہ السلام کو شیعوں کا کون سا کام پسند ہے

امام حسن عسکری علیہ السلام کو شیعوں کا کون سا کام پسند ہے

امام حسن عسکری علیہ السلام کو شیعوں کا کون سا کام پسند ہے

جمعرات, دسمبر 05, 2019 01:40

مزید
حضرت امام خمینی (رح) کی آراء کی روشنی میں ایران اور اسلام کے حقوق میں ذہنی اور دماغی موت کے احکام اور اس کی منزلت

حضرت امام خمینی (رح) کی آراء کی روشنی میں ایران اور اسلام کے حقوق میں ذہنی اور دماغی موت کے احکام ...

ذہنی اور دماغی موت ہمارے سماج و معاشرہ کے روزمرہ کے مسائل کا جز ہے

پير, نومبر 25, 2019 08:11

مزید
رہبر کبیر انقلاب اسلامی کی امریکہ کو وارننگ

رہبر کبیر انقلاب اسلامی کی امریکہ کو وارننگ

امریکہ مسلمانوں کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں عالم اسلام کی طاقت امریکہ سے کہیں زیادہ ہے پوری دنیا کی نظریں اس وقت اس لڑائی پر ہیں دنیا یہ دیکھنا چاہتی ہیکہ اس لڑائی کا انجام کیا ہوگا عالم اسلام کو متحد ہو کر امریکا کا مقابلہ کرنا چاہیے امریکہ اس وقت خود اندرونی مشکلات سے دچار ہے اور ممکن ہے امریکہ میں بسنے والے کالے امریکی مظالم کے خلاف ایک تحریک کا آغاز کریں امریکی حکام کالی چمڑی والوں کو اپنا غلام سمجھتے ہیں اور ان کو اپنے ہی ملک میں پریشان کیا جا رہا ہے یہ کس ذھنیت کے لوگ ہیں جو اپنے ہی عوام پر رنگ کی وجہ سے ظلم کر رہے ہیں لیکن افسوس اس بات کا ہیکہ انسانی حقوق کا نعرہ لگانے والے امریکا کے ان مظالم کو دیکھ کر بھی خاموش ہیں۔

هفته, نومبر 23, 2019 01:31

مزید
Page 17 From 47 < Previous | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | Next >