امام خمینی(رح) فرماتے ہیں کہ شعبان المعظم کا مہینہ رمضان المبارک کے لئے تیاری کا مہینہ ہے رمضان المبارک کا مہینہ نزدیک ہے لہذا اس مہینے میں آپ خود کو تیار کریں اور تقویٰ الہی سے اپنے آپکو مزین کریں ایک حدیث میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرماتے ہیں کہ رمضان المبارک کے استقبال کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرماتے ہیں دُعیتُم الى ضیافَةِ اللَّه لوگوں کی مہمان نوازی اور اللہ تعالی کی مہمان نوازی میں فرق یہ ہیکہ جب آپ کو ایک شخص مدعو کرتا ہے تو وہ اپنی استطاعت کے مطابق آپ کی مہمان نوازی کرے گا۔
پير, اپریل 08, 2019 09:41
رسولخدا (ص) نے فرمایا ہے: رجب اللہ کا مہینہ اور شعبان میرا مہینہ اور رمضان میری امت کا مہینہ ہے
هفته, اپریل 06, 2019 12:12
امید کرتا ہوں کہ آپ سب خوش قسمتی کے ساتھ، صحت و عافیت کے ساتھ، مسرور دل اور روز افزوں مادی و روحانی توفیقات کے ساتھ ان شاء اللہ یہ نیا سال گزاریں گے
اتوار, مارچ 24, 2019 09:37
امام خمینی (رح) ان ایام اور مہینوں میں خصوصی پروگرام رکھتے تھے اور دوسروں کو بھی تاکید کرتے تھے
جمعرات, مارچ 21, 2019 11:34
ماہ رجب فضیلت و کرامت، نور و روشنی اور رحمت و مہربانی سے لبریز مہینہ ہے
جمعرات, مارچ 07, 2019 10:49
مورخہ 16 جنوری سن 1979 کو شاہ ایران چھوڑ کر مصر جانے پر مجبور ہوا کیوں کہ اس کے قریبی ترین حامیوں اور آقاؤں نے بھی اسے قبول کرنے سے انکار کیا۔
جمعرات, جنوری 17, 2019 10:29
ربیع الاول کا مہینہ دیگر تمام مہینوں کی بہار ہے
هفته, نومبر 10, 2018 12:35
محرم کا لفظ حرمت سے نکلا ہے۔ حرمت کا لفظی معنی عظمت ، احترام وغیرہ ہے
منگل, ستمبر 11, 2018 06:34