آیت اللہ العظمی امام خمینی رحمةاللہ علیہ نے آج سے دوعشرے قبل اسی طرح کے فتاوی صادر کئے تھے۔
پير, دسمبر 28, 2015 06:34
امام خمینی(رہ) کہا کرتے تھے: میں معتقد ہوں کہ یہ بات جھوٹ ہے جو حضرت عیسی علیہ السلام کی طرف نسبت دی گئی ہے۔ یہ بات حضرت عیسی علیہ السلام کی نہیں ہو سکتی ہے۔ لہذا ہم محبت کو اسلام سے نہیں نکال سکتے اور نہ ہی اسلام کو فقط تشدد والا دین کہہ سکتے ہیں۔
جمعرات, نومبر 19, 2015 01:30
محرم وہ مہینہ ہے جس میں سردار مجاہدان اور مظلومان کے ذریعے،اسلام زندہ ہوا اور فاسد و تخریبکار عناصر کی سازشیں اور بنی امیہ کی حکومت جس نے اسلام کو سقوط کی دہانے تک لے جاچکا تھا،رہائی عطاکی ۔ اسلام پیدایش کی ابتدائی دنوں سے شہداء اورمجاہدین کے خون سے سیراب اور کامیاب ہوا ۔ (صحیفہ امام،ج۱۱،ص۱۳۷)
پير, نومبر 16, 2015 07:47
اگر امام کے وہ مضبوط ،ٹھوس ،قاطع اور واضح وروشن بیانات نہ ہوتے ، اس وقت کے جوانوں کے ذہنوں پر چھائے ہوئے حالات اور افکار آہستہ آہستہ " عاشورا کی ثقافت " کو فراموشی کے طاق پر سجادیتی اور کچھ معلوم نہیں تھاکہ حالات کہاں تک جاتے ۔
پير, نومبر 09, 2015 05:07
منگل, اکتوبر 27, 2015 12:14
امام خمینی(رہ): ماہ محرم کا چاند نظر آتے ہی شجاعت اور فداکاری کے مہینے کا آغاز ہو گیا ہے، یہ تلوار پر خون کی فتح کا مہینہ ہے۔
منگل, اکتوبر 27, 2015 08:22
سید الشہداء علیہ السلام نے اسلام دشمنوں کو، بلکہ تمام انسانوں کو یہ سبق سنایا: "ذلت کی زندگی سے عزت کی موت بہتر ہے"۔
اتوار, اکتوبر 18, 2015 09:25
جمعه, اکتوبر 16, 2015 02:43