شیعہ اور سُنی اُمت ِ اسلامی کے  دُو پر ہیں

مرجع تقلید آیت اللہ العظم مکارم شیرازی :

شیعہ اور سُنی اُمت ِ اسلامی کے دُو پر ہیں

جو کچھ آج شیعہ اور سُنی میں واقع ہو رہا، مسلمانوں پر کاری ضربت لگانے کی ایک کوشش ہے اور جب تک شیعہ اور سنی شہادتین پر ایمان رکھتے ہیں، الازھر شیعہ اور سنی میں کسی قسم کے فرق کے قائل نہیں ہے-

اتوار, اگست 09, 2015 10:17

مزید
1400 اساتید کی وصیت نامہ امام (رح) کے تعلیمی ورکشابوں میں شرکت

وصیت نامہ امام خمینی (رح) :

1400 اساتید کی وصیت نامہ امام (رح) کے تعلیمی ورکشابوں میں شرکت

(آج تینوں قوا اور ملک کے مختلف اعلی عہداروں کو چاہیئے کہ امام کے وصیت نامہ اور آپ کی رہنمائی اور ہدایات کو اپنا لائحہ عمل قراردیں ۔)

اتوار, اگست 02, 2015 11:18

مزید
امام خمینی(رح) اور دعائے کمیل(رہ)

امام خمینی(رح) اور دعائے کمیل(رہ)

دعائے کمیل، امیرالمؤمنین علی(ع) کی یادگار اور مشہور ومعروف دعا ہے اور اسے مولا نے کمیل کو تعلیم فرمائی تھی۔ کمیل بن زیاد نخعی یمانی، تابعین کی ایک عظیم شخصیت اور حضرت علی(ع) کے شجاع اور وفادار صحابی تھے۔ امام عالی مقام(ع)، کمیل سے فرماتے ہیں: "ہر شب جمعہ یا ایک مہینہ میں ایک بار یا سال میں ایک بار یا پوری عمر میں ایک بار اسے پڑھنا، خداوند متعال تمھارے لئے چارہ جوئی کرے گا اور تمھاری مدد کرے گا اور تجھے رزق دے گا اور تجھے مغفرت الہی حاصل ہوگی۔" علامہ مجلسی(رہ) فرماتے ہیں: یہ بہترین دعاؤں میں سے ایک ہے اور یہ حضرت خضر(ع) کی دعا ہے۔

جمعرات, جولائی 30, 2015 10:11

مزید
اتحاد و یگانگت کو دنیائے اسلام کے لئے شفابخش نسخہ قرار دیا

قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے:

اتحاد و یگانگت کو دنیائے اسلام کے لئے شفابخش نسخہ قرار دیا

علاقے میں موجود تفرقہ و اختلافات غیر فطری اور باہر سے مسلط کردہ ہیں اور عالم اسلام کے علما، دانشوروں، حکومتی عمائدین، رہنماؤں، مفکرین اور ممتاز شخصیات کو چاہئے کہ امت مسلمہ کے اندر تفرقہ و اختلاف پھیلانے والے خیانت کار عناصر پر توجہ دیں۔

هفته, جولائی 18, 2015 10:24

مزید
اللہ سبحانہ تعالیٰ کا مہمانخانہ

امام خمینی (رح) کے مکتب ِ فکر میں :

اللہ سبحانہ تعالیٰ کا مہمانخانہ

ہمیں یہ سوچنا چاہیئے کہ کیا حقیقتاً میں اس مہمانہ داخل ہوابھی ہوں یا ابھی بالکل باہر ہوں،کیامجھے اس ضیافتخانہ میں داخل ہونے دیا گیا ہے یا نہیں ؟ اس الٰہی میہمانی سے کوئی بہرہ لیا ہے یا نہیں ۔

پير, جولائی 06, 2015 11:10

مزید
 ایّام اللہ میں دُعاؤں کی قدر و قیمت

امام خمینی (رح) کے مکتب ِفکرمیں :

ایّام اللہ میں دُعاؤں کی قدر و قیمت

اللہ تعالیٰ آپ سب کو صحت و سلامتی اور سعادت کے ساتھ ’’ اللہ کی مہمانی ‘‘میں وارد ہونے اور اس کے آسمانی مائدوں سے جو قرآن اورخاص دعائیں ہیں،ان شأاللہ ہم سب کو بہرہ مند ہونے کی توفیق کرم کر ے

اتوار, جولائی 05, 2015 03:17

مزید
اللہ تعالیٰ کے مہینے میں اپنے قلب و باطن کی اصلاح کریں

امام خمینی (رح) کے مکتب ِفکر میں :

اللہ تعالیٰ کے مہینے میں اپنے قلب و باطن کی اصلاح کریں

اگرخود میں کوئی تبدیلی نہیں دیکھی تو اس پرسخت افسوس کرنا چاہیئے اور یہ کوشش کریں کہ ہمار ے اندر تبدیلی پیدا ہو ۔

جمعه, جولائی 03, 2015 10:37

مزید
Page 29 From 33 < Previous | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | Next >