۲۴ رجب سن ۷ ھ ق تاریخ کا ایسا دن ہے جس دن حضرت علی علیہ السلام کے ہاتھوں جنگ خیبر میں قلعۂ خیبر فتح ہوا ہے
اتوار, مارچ 31, 2019 10:55
امام خمینی(رح) کا اپنے گھر والوں کے ساتھ سلوک
هفته, مارچ 23, 2019 04:43
اسلامی انقلاب کے بانی الہی اور ملکوتی انسان کے بہترین نمونہ تھے آپ اپنی زندگی کے تمام پہلووں میں دینی احکام کے مطابق عمل کرتے تھے اسلامی انقلاب کے بانی اپنی اولاد اور اپنی اہلیہ سے بھی اسلام کے مطابق سلوک کرتے تھے خود امام خمینی(رح) کی اہلیہ فرماتی ہیں کہ امام (رہ) میرا بہت احترام کرتے تھے کبھی بھی آپ نے مجھے کسی کام کا حکم نہیں دیا ہمیشہ احترام و عزت سے بات کرتے تھے۔
هفته, مارچ 23, 2019 03:51
احمد خمینی(رح) کس طرح اپنی والدہ کی دلجوئی کرتے تھے؟ امام خمینی(رح) کی اہلیہ محترمہ اپنے بیٹے سید احمد خمینی کی اپنی طرف توجہ کے بارے میں فرماتی ہیں احمد کے پاوں میں درد تھا وہ سیڑھیوں سے اوپر نہیں آ سکتے تھاےلہذا وہیں سیڑھیوں پر بیٹھ کر میری خیریت معلوم کرتے تھے اور ہمیشہ تاکید کرتے تھاےکہ امی اگر کوئی کام ہو تو مجھے بتائیں جہاں ممکن ہوگا میں انجام دوں گا۔
هفته, مارچ 16, 2019 07:30
ماہ رجب فضیلت و کرامت، نور و روشنی اور رحمت و مہربانی سے لبریز مہینہ ہے
جمعرات, مارچ 07, 2019 10:49
واضح ہے کہ ائمہ اطہار علیھم السلام کی زندگی کے کلی اصول اور ضوابط سے آشنائی انسان اور سماج دونوں کی ترقی و رشد میں اہم کردار ادا کرتا ہے،
جمعرات, مارچ 07, 2019 10:17
انور سادات کا اسلام مسلمانوں کے اسلام سے الگ ہے۔ انور سادات کا اسلام نص قرآن کے خلاف ہے
اتوار, مارچ 03, 2019 11:04
ابھی ہم قم کے صدمہ کو بھلا نہیں پاے تھے کہ رضا شاہ کے کارندوں نے ایک بار ایرانی قوم کو سوگوار بنا دیا لیکن میں ان تمام مظالم کے با وجود آپ کو جیت کی مبارک باد پیش کرتا ہوں انشاء اللہ تعالی جیت آپ کی ہو گی۔
بدھ, فروری 27, 2019 03:18