ڈاکٹر ایرج فاضل کا امام خمینی(رح) کی وفات کے بارے میں اہم بیان

ڈاکٹر ایرج فاضل کا امام خمینی(رح) کی وفات کے بارے میں اہم بیان

یادوں کے آئینے میں حضرت امام کی وفات کے ایام شنبہ ۳/جون ۱۳خرداد، ساعت ۲۳/۱۰ تقریباً۱۱بجے صبح پهر سے قلب امام میں تبدیلی رونما ہوئی جو ڈاکٹروں کے لئے تشویش کا باعث تهی۔ میں بنفس نفیس جناب احمد خمینی کے پاس آیا جو وہاں موجود تهے اور ان سے عرض کیا ہم موجوده صورتحال سے تشویش میں مبتلا ہیں۔

منگل, مئی 31, 2022 05:33

مزید
اگر محرومین کی ہمت نہ ہوتی

اگر محرومین کی ہمت نہ ہوتی

اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رہ) نے فرمایا کہ اگر مستضعفین نہ ہوتے تو یہ اسلامی حکومت کا قیام نا ممکن تھا

بدھ, مئی 26, 2021 03:23

مزید
حضرت علی علیہ السلام  جیسا کسی دوسرے کا ہونا نا ممکن ہے

حضرت علی علیہ السلام جیسا کسی دوسرے کا ہونا نا ممکن ہے

امام رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت امیر المومنین علیہ السلام کی شخصیت مکمل معجزہ تھی ان کی مانند کسی دوسرے کا ہونا ناممکن ہے۔ میرے خیال کے مطابق اگر پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس واحد ہستی کے علاوہ کسی دوسرے کی تربیت نہ کی ہوتی تو ان کے لئے وہی کافی ہوتا جیسا کہ پیغمبر اسلام کو مبعوث کیا گیا تھا

جمعرات, فروری 25, 2021 03:20

مزید
Page 1 From 6 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6