امام خمینی (رح) نے عربی اور اسلامی دنیا کو غاصب صہیونیوں کے ناپاک عزائم سے آگاہ کردیا، امام جمعہ بیروت

امام خمینی (رح) نے عربی اور اسلامی دنیا کو غاصب صہیونیوں کے ناپاک عزائم سے آگاہ کردیا، امام جمعہ ...

جنوبی لبنان کی آزادی امام خمینی (رح) کے لطف و کرم کے مرہون منت ہے، شیخ حسان عبداللہ

منگل, جون 08, 2021 08:53

مزید
امام خمینی (رہ) نے انقلاب اسلامی کے ذریعہ  عالمی سامراجی طاقتوں کے ایوانوں میں زلزلہ ایجاد کیا :مولانا سید ذاکر حسین جعفری

امام خمینی (رہ) نے انقلاب اسلامی کے ذریعہ عالمی سامراجی طاقتوں کے ایوانوں میں زلزلہ ایجاد کیا ...

اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں صوبہ جموں کے ممتاز عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین سید ذاکر حسین جعفری صاحب نے کہا کہ حضرت امام خمینی (رہ) نے انقلاب اسلامی کے ذریعہ عالمی سامراجی طاقتوں کے ایوانوں میں زلزلہ ایجاد کیا اور ان کی ہیبت کی وجہ سے آج بھی سامراجی طاقتوں کے ایوانوں میں زلزلہ طاری ہے حضرت امام خمینی (رہ) مؤمن کامل اوراللہ تعالی کے خاص عبد و متعبد انسان تھے جنھوں نے اپنی گہری بصیرت کے ساتھ انقلاب اسلامی برپا کیا اور یہ انقلاب فوجی کودتا کے ذریعہ نہیں بلکہ عوامی طاقت اور حضرت امام خمینی (رہ)کی بصیرت کی بدولت وجود میں آیا۔

هفته, جون 05, 2021 04:59

مزید
حضرت علی علیہ السلام شہیدِ عدالت

حضرت علی علیہ السلام شہیدِ عدالت

عدالت ایک ایسی صفت کو کہا جاتا ہے جو گناہوں کے ترک کرنے کا سبب بنتی ہے اور دین اسلام نے عدل و انصاف اور عدالت پر بہت زیادہ تاکید کی ہے۔ فقہی اعتبار سے کسی شخص کی عدالت یا دو عادل اشخاص کی گواہی یا اس شحص کے ساتھ زیادہ معاشرت یا معاشرے کے دینداروں کا اس کی عدالت پر یقین رکھنے کی وجہ سے ثابت ہوتی ہے

منگل, مئی 04, 2021 05:31

مزید
ایران خطے کی مظلوم عوام کا بہترین حامی ہے

ایران خطے کی مظلوم عوام کا بہترین حامی ہے

جہاد اسلامی فلسطین کے سکریٹری جنرل زیاد النخالہ نے منگل کی شام کو یمنی چینل المسیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے عرب ممالک کی جانب سے صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے سمیت ایران اور فلسطین وغیرہ مختلف امور پر گفتگو کی، جہاد اسلامی فلسطین کے سکریٹری جنرل نے یمنی عوام کے استحکام اور مزاحمت کی تعریف کرتے ہوئے

هفته, اپریل 10, 2021 09:52

مزید
زندگی میں ایمان کے کچھ اہم فواد

زندگی میں ایمان کے کچھ اہم فواد

مؤمن اپنے خدا کو پہچان چکا ہے اور اس کے علم و قدرت اور لطف و کرم پر مکمل یقین رکھتا ہے۔ خدائے رحمن و رحیم کو پوری کائنات کا مالک سمجھتا ہے نیز اس کی قدرت اور ارادہ کو ہر جگہ نافذ دیکھتا ہے۔ خدا کو ہر جگہ حاضر و ناظر اور ہر چیز کا عالم (جاننے والا) سمجھتاہے۔ مؤمن کو یہ یقین ہے کہ خداوند عالم اپنے بندوں کی خیر و صلاح چاہتا ہے، وہ رحمان و رحیم ہے اور وہ اپنے فیض کو کبھی بھی اس سے دریغ نہیں کرے گا اس لئے اس کے پاس اطمینان قلب موجود ہے۔ اس کے یہاں اضطراب اور پریشانی کا نام و نشان نہیں ہوتا، اس کا دل مسلسل خداکو یاد کرتا ہے

جمعرات, اپریل 08, 2021 09:39

مزید
پیغمبر اعظم(ص) کی بعثت کے اہداف و مقاصد

پیغمبر اعظم(ص) کی بعثت کے اہداف و مقاصد

قرآن کریم اتمام حجت کے علاوہ مندرجہ ذیل امور کو بھی انبیاء کی بعثت کے اہداف میں شمار کرتا ہے

بدھ, مارچ 10, 2021 10:05

مزید
ایام فاطمیہ ایام دفاع ولایت

ایام فاطمیہ ایام دفاع ولایت

انسانی تاریخ پرایک نگاہ ڈالی جائے تو یہ بات روز روشن کی طرح واضح ہے کہ دو قوتیں ہمیشہ ایک دوسرے کے مقابل برسرپیکار رہی ہیں

منگل, جنوری 12, 2021 01:22

مزید
علامہ اقبال کے افکار و نظریات دراصل امت مسلمہ کے دردمند انسان کی آواز تھے، علامہ ساجد نقوی

علامہ اقبال کے افکار و نظریات دراصل امت مسلمہ کے دردمند انسان کی آواز تھے، علامہ ساجد نقوی

علامہ ساجد نقوی کا مزید کہنا ہے کہ مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال نے پاکستان کو اسلام کا مرکز اور قلعہ بنانے کا جو فلسفہ دیا اس پر بھی عمل نہیں کیا گیا

پير, نومبر 09, 2020 10:28

مزید
Page 8 From 29 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >