آیت اللہ خامنہ ای کی نمائندگی کرنے والا ایک وفد نصر اللہ اور صفی الدین کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے دن کے اوائل میں بیروت پہنچا
هفته, فروری 22, 2025 08:28
سید حسن نصراللہ تاریخ کی ایک ایسی شخصیت اور کردار کا نام ہے، جس کے بارے میں دوست اور دشمن دونوں ہی معترف ہیں کہ انہوں نے دنیا کے حالات پر اپنا ایک خاص نقش چھوڑا ہے
منگل, جنوری 28, 2025 09:25
آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے نظام کے اشخاص پر منحصر نہ ہونے کو رہبر کے فوری انتخاب کے عمل میں پہناں ایک حقیقت بتایا
هفته, نومبر 09, 2024 09:02
ظیم مجاہد، خطے میں مزاحمت کے علم بردار، بافضیلت عالم دین اور مدبّر سیاسی رہنما جناب سید حسن نصر اللہ رضوان اللہ علیہ لبنان کے کل رات کے واقعات میں شہادت کے درجے پر فائز ہوئے اور ملکوت اعلیٰ کی جانب پرواز کر گئے
اتوار, ستمبر 29, 2024 10:20
واضح رہے کہ شہید فواد شکر حزب اللہ کے سینئر کمانڈر اور سید حسن نصر اللہ کے قریبی مشیر بھی تھے
بدھ, اگست 07, 2024 10:32
سیدِ مقاومت نے کہا کہ دسیوں میزائلوں سے صیہونی کالونی "کریات شمعونہ" کو نشانہ بنانے کا مقصد جنوبی لبنان پر ہونے والی جارحیت کا ابتدائی جواب دینا تھا
هفته, فروری 17, 2024 09:06
سید مقاومت نے کہا کہ اسرائیل کے داخلی بحران کے مقابلے میں استقامتی بلاک روز بروز مضبوط ہوتا جا رہا ہے
هفته, مئی 27, 2023 09:14
سید مقاومت نے کہا کہ ایک جانب امریکہ خود دوسرے جنگی محاذوں پر مصروف ہے اور نہ ہی عالمی طاقت رہا ہے، یہ امر صیہونیوں کی پالیسیوں پر گہرا اثر چھوڑ رہا ہے
هفته, اپریل 15, 2023 10:48