جب امام درس اخلاق دیتے تھے تو دنیا طلبی اور دنیا پرستی کی بہت مذمت کرتے تھے
اتوار, اپریل 09, 2023 08:22
فطرت کا تقاضا یہ ہے کہ انسان خود سے متعلق چیزوں اور اپنے عزیزوں سے زیادہ محبت کرتا ہے اور اس میں کبھی کبھی حد سے بھی بڑھ بھی جاتا ہے
هفته, اپریل 08, 2023 10:33
حضرت آیت الله بروجردی کی رحلت کے بعد 40/ دنوں تک حوزہ علمیہ قم تعطیل رہا
جمعه, اپریل 07, 2023 08:22
سماجی زندگی کے بندھنوں میں جڑے ہوئے لوگ اس بات سے بخوبی آگاہ ہیں کہ ہر رشتے کی اہمیت بھی ہے اور افادیت بھی
هفته, اپریل 01, 2023 08:18
مغرب نے اسلامی مقدسات کی توہین کو اپنے روزمرہ کا معمول بنا رکھا ہے
جمعرات, مارچ 30, 2023 08:24
رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں جب امام خمینی نجف میں تھے تو ہر تین دن بعد ایک دفعہ قرآن ختم کرتے تھے
اتوار, مارچ 26, 2023 08:12
۔حضرت حق کی شاندار دعوت کے لئے اپنے آپ کو تیار کریں جیسے آپ اپنا پیٹ کھانے پینے سے روکتے ہیں اسی طرح اپنی آنکھیں اور کان اور اپنی زبان کو گناہوں سے باز رکھیں۔ اب سے اپنی زبان کو گپ شپ ، غیبت ، بہتان اور جھوٹ سے باز رکھیں ، ناراضگی ، حسد اور دیگر بدصورت خصلتوں سے اپنے دل کو چھٹکارا دلائیں۔
هفته, مارچ 25, 2023 10:14
سرار سے واقفیت انسان کے اندر تحریک ایجاد کرتی ھے اور اس کی ھمّت کو بلند کر دیتی ھے ،پھر وہ کسی بھی حال میں اس عمل کو ترک کرنے پر راضی نھیں ھوتا کیونکہ وہ اس کے ثمرات سے محروم نھیں ھونا چاھتا۔
هفته, مارچ 25, 2023 09:50