امام خمینی(رح) کے افکار کی صحیح شناخت کیلئے کچھ مقدمات کا ہونا ضروری ہے کہ اگر سیاست سے وابستہ حضرات اور امام خمینی کے جیالے ان امور سے صحیح طرح واقف ہوں گے تو کبھی بھی افراط کا شکار نہیں ہوں گے۔
جمعه, نومبر 06, 2015 05:43
کچھ افراد, لوگوں کے گھروں پر بغیر کسی شرعی اور قانونی اجازت کے دھاوا بولتے ہیں،ان کی حجت یہ ہے کہ ہم نے انقلاب کیاہے ۔ اس(اقدام)کے معنی یہ ہیں اسلام اس طرح کہتا ہے،اور اسلام کا طریقہ کاریہ ہے کہ تمام اصول اور قوانین کی دیوار کو گرتاہے ۔
جمعه, نومبر 06, 2015 11:13
اس زمانے کی دونوں بڑي طاقتیں یعنی امریکہ اور سابق سویت یونین اسلامی انقلاب کی مخالفت پر اتر آئیں۔
بدھ, نومبر 04, 2015 11:36
بدھ, نومبر 04, 2015 01:17
یزید کے قریبی مشاورین کہتے تھے:حسین (ع)کے ساتھ ٹکـر نہ لؤ ۔ تمہار ے سامنے صرف امیرالمؤمنین (ع) کے ساتھیوں کو حسین کے خلاف بھڑکا نے کے علاوہ اور کوئی راہ نہیں ۔
جمعه, اکتوبر 30, 2015 11:26
کیا امام خمینی علیه الرحمه کے اس جملے کا مطلب یہی ہے کہ عرصہ دراز تک مشقتوں اور سختیوں کو برداشت کرنے کے بعد امام خمینی(ره) کسی نتیجے کے خواہاں نہ تھے؟
جمعرات, اکتوبر 15, 2015 09:52
معاویہ اور یزید سے اسلام کو یہ خطرہ نہیں تھا کہ انہوں نے خلافت کو غصب کیا تھا
منگل, اکتوبر 13, 2015 11:19
الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10