امید کرتا ہوں کہ آپ سب خوش قسمتی کے ساتھ، صحت و عافیت کے ساتھ، مسرور دل اور روز افزوں مادی و روحانی توفیقات کے ساتھ ان شاء اللہ یہ نیا سال گزاریں گے
اتوار, مارچ 24, 2019 09:37
احمد خمینی کافی ہوشیار تھے اگر کوئی ان کی سب سے نمایاں صفت کو بیان کرنا چاہیے تو وہ ان کی ہوشیاری ہے اس کے علاوہ امام خمینی(رح) کی بہت ساری صفات ان کے اندر موجود تھیں وہ امام (رہ) کی طرح ہر بات صاف اور شفاف بیان کرتے تھے جس طرح امام (رہ) کے اندرلوگوں کے لئے محبت پائی جاتی تھی اسی طرح احمد بھی عوام کے لئے ہمدردی رکھنے والے شفیق انسان تھے اور وہ ان کی ضروریات کوپورا کرنے کی ہر ممکن کو شش کرتے تھے اس کے علاوہ احمد خمینی امام خمینی (رح) کے ایماندار مشیر اور بہترین مدد گار تھے۔
اتوار, مارچ 17, 2019 02:36
آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ امریکہ ایرانی عوام کا حقیقی دشمن ہے اور ایران کے عوام دشمن کی پہچان میں ہرگز غلطی کا ارتکاب نہیں کریں گے
جمعرات, مارچ 14, 2019 04:09
مقررین کا کہنا تھا کہ شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی کامیابی کی ایک اہم وجہ تقوی تھا
منگل, مارچ 12, 2019 10:51
عالم اسلام کو ایرانی عوام کے انقلابی اقدامات کی ضرورت ہے
اتوار, مارچ 10, 2019 10:51
واضح ہے کہ ائمہ اطہار علیھم السلام کی زندگی کے کلی اصول اور ضوابط سے آشنائی انسان اور سماج دونوں کی ترقی و رشد میں اہم کردار ادا کرتا ہے،
جمعرات, مارچ 07, 2019 10:17
میں ایرانی شریف قوم اور ان باوقار نوجوانوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے عمومی بسیج کا استقبال کیا۔ اسلام اور اسلامی ممالک کا دفاع ایک ایسا امر ہے جو خطرات کے موقع پر ایک قومی، شرعی اور الہی ذمہ داری ہے اور ملک کے تمام فرقوں اور گروہوں پر واجب ہے کہ ایسے حساس موقع پر اپنی ذمہ داریوں کو اچھے انداز میں انجام دیں۔
هفته, فروری 23, 2019 02:17
امام خمینی (رہ) کے بغیر ایران کے اسلامی انقلاب کو دنیا میں کہیں بھی پہچنوانا ناممکن ہے۔
منگل, فروری 05, 2019 09:46