امام خمینی (ره)  کا ٹائم ٹیبل

خانم زہراء مصطفوی:

امام خمینی (ره) کا ٹائم ٹیبل

امام (ره) کا ہر روز کا ٹائم ٹیبل بڑا منظم تھا، یعنی اگر ان کے ہر روز کا ٹائم ٹیبل کو تقریباً ۳۶۵ سے ضرب دیں تو امام کا سالانہ ٹائم ٹیبل بھی معلوم ہوجائے گا

منگل, ستمبر 22, 2015 11:48

مزید
شہید الحوثی کا لگایا ہوا درخت امام خمینیؒ کی تعلیمات کی روشنی میں

آستان قدس رضوی کی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق:

شہید الحوثی کا لگایا ہوا درخت امام خمینیؒ کی تعلیمات کی روشنی میں

صیہونی منفور حکومت اور سعودی عرب، یمن کی اسلامی بیداری اور انقلاب یمن کی کامیابی و کامرانی کے راستے میں سب سے بڑی رکاوٹیں ہیں جو کہ خالص محمدیؐ اسلام کے مخدوش ہونے کا باعث ہیں۔

جمعه, ستمبر 04, 2015 04:48

مزید
فکر شہید حسینی پر امام خمینی نے مہر تصدیق ثبت کی

علامہ عارف حسین حسینی شہید کی برسی کی مناسبت سے:

فکر شہید حسینی پر امام خمینی نے مہر تصدیق ثبت کی

آج کی مشکلات کا حل فکر شہید حسینی پر مشتمل ہے۔ یہ فکر جس کو ولی فقہہ کی تائید حاصل ہے، جس کے بارے میں امام خمینی نے فرمایا کہ اس فکر کی حفاظت کریں، یہ وہ فکر ہے جس پر امام خمینی نے مہر تصدیق ثبت کی۔

جمعه, اگست 07, 2015 01:50

مزید
قطعات

قطعات

جس نے رکھی حکومتِ اسلام کی بنا // اس دور کا وہ مردِ مجاہد چلا گیا

جمعه, جولائی 31, 2015 10:29

مزید
نو روز کی آمد مبارک

نو روز کی آمد مبارک

اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی، امام خمینی(رح) کی زبانی

پير, جولائی 27, 2015 11:00

مزید
تمام بشریت، صہیونیست کے خلاف سرگرم ہوں

فلسطین اور غزہ کی عوام :

تمام بشریت، صہیونیست کے خلاف سرگرم ہوں

علاقہ میں جاری تخریبی منصوبے اس بات کی دلیل ہیں کہ خوارج کا ایک نئی شکل اور گروہ وجود میں آیا ہے،کہ جس کامقصد عالم اسلام کی تمام قیمتی فورس اور قوتوں کو ختم کرناہے ۔

اتوار, جولائی 26, 2015 12:18

مزید
نکاح کے وقت ساتھیوں کا رونا

راوی : فاطمہ طباطبایی

نکاح کے وقت ساتھیوں کا رونا

لیکن میں ان لوگوں میں سے ہوں کہ آخری جواب لڑکی ہی کو دینا چاہیئے ۔

اتوار, جولائی 19, 2015 12:19

مزید
قطعات

قطعات

عالمِ اسلام کیا دنیا کوتجھ پرنازہے اے فقیہ ورہبرِکاملٗ خمینی زندہ باد

بدھ, جون 10, 2015 12:10

مزید
Page 35 From 39 < Previous | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | 38 | 39