امام جواد ع کی کمسنی میں امامت

امام جواد ع کی کمسنی میں امامت

انسان کی عقل اور جسم کی بالیدگی کے دور کی کوئی خاص حد مقرر نہيں ہے کہ عمر کی کسی خاص حد تک پہنچ کر انسان کا جسم و جان حد کمال تک پہنچ سکتا ہے۔ اور اس میں کونسی ایسی رکاوٹ ہوسکتی ہے کہ خداوند قادر و حکیم خاص مصلحتوں کی بنا پر جسم و جان کے اس کمال کی عمر کو بعض لوگوں کے لئے کم کرے اور ان کے کمال کو چند برسوں میں خلاصہ کردے؟ انسانی برادری میں ـ ابتداء سے آج تک ـ تھے ایسے بہت سے افراد جو عمر کے لحاظ سے معمول کے قاعدے سے مستثنیٰ تھے اور خالق عالم کے فضل و کرم اور عنایت خاصہ کے سائے میں، چھوٹی عمر میں کسی امت کی پیشوائی اور رہبری کے مقام پر فائز ہوئے ہیں۔

هفته, جنوری 11, 2025 09:10

مزید
امام خمینی(ره) کی حکمت عملی

امام خمینی(ره) کی حکمت عملی

امام خمینی(ره)کا طرز حکومت ، شاہ کی روش کے عین برعکس تھا

اتوار, دسمبر 15, 2024 07:54

مزید
امام خمینی (رح) کا تاریخی خط نوجوان نصراللہ پر گہرا اعتماد ظاہر کرتا ہے

امام خمینی (رح) کا تاریخی خط نوجوان نصراللہ پر گہرا اعتماد ظاہر کرتا ہے

1980 /ء کی دہائی کے اوائل میں امام کا تاریخی اجازت نامہ جاری ہوا جس میں انہیں یہ اجازت دی گئی تھی

پير, ستمبر 30, 2024 10:03

مزید
اسلام اور انسانی مشکلات کا حل

اسلام اور انسانی مشکلات کا حل

اسلام حیران وپریشان اور راہ کمال کو ڈھونڈھنے کیلئے ادھر ادھر بھٹکنے والے افراد کو کہ جو اپنے کمال مطلق کی جانب متوجہ نہیں ہیں

اتوار, مئی 12, 2024 09:22

مزید
حضرت خدیجہ (س) کی اخلاقی خصوصیات

حضرت خدیجہ (س) کی اخلاقی خصوصیات

حضرت خدیجہ علیھا السلام بہت ہی مہربان، بااخلاق اور نیک سیرت خاتون تھیں

جمعرات, مارچ 28, 2024 10:49

مزید
ایرانی قوم انتخابات میں دشمنوں اور بدخواہوں کو مایوس کر دے

ایرانی قوم انتخابات میں دشمنوں اور بدخواہوں کو مایوس کر دے

انھوں نے اس موقع پر کہا کہ میں گذشتہ انتخابات میں بھی کہہ چکا ہوں اور اب بھی کہہ رہا ہوں کہ جتنی جلدی ممکن ہو سکے اپنا ووٹ ڈالیے

جمعه, مارچ 01, 2024 09:38

مزید
حضرت امام سجاد (ع)

حضرت امام سجاد (ع)

آپ کی عمر مبارک 52 سال ہے

جمعرات, فروری 15, 2024 09:13

مزید
اتحاد بین المسلمین امت مسلمہ کیلئے سرمدی اصول

اتحاد بین المسلمین امت مسلمہ کیلئے سرمدی اصول

امت مسلمہ میں اختلافات کا سب سے بڑا بیرونی سبب عالمی استعمار ہے

هفته, ستمبر 30, 2023 10:10

مزید
Page 1 From 36 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >