خدائے بزرگ و برتر کا درود و سلام ہو اس عظیم الشان پیغمبر حضرت عیسی ابن مریم روح اللہ پر کہ جنہوں نے مردوں کو زندہ اور سوئے ہوئے لوگوں کو بیدار کیا ! اور خدائے متعال کا سلام ہو ان کی عظیم الشان ماں مریم عذرا و صدیقہ حورا پر کہ جنہوں نے نفخہ الٰہی کے ذریعے ایسے عظیم المرتبت بیٹے کو رحمت الٰہی کے طلب گاروں کے حوالے کیا ! درود ہو ان علماء ، احبار اور رہبانوں پر جو حضرت عیسی مسیح (ع) کی تعلیمات کے ذریعے اپنے سرکش نفس کو سکون کی جانب بلاتے ہیں! درود ہو ان حریت پسند عیسائیوں پر جو عیسیٰ روح اللہ کی آسمانی تعلیمات سے بہرہ مند ہیں!
اتوار, دسمبر 28, 2014 12:14
اپنے وارثین اور قرابتداروں کو تمام کاموں میں تقوی، صبر اور ثبات وپائیداری کی وصیت کے بعد آپس میں محبت آمیز رویہ نیز بندگان خداوند عالم کے ساته نیک سلوک، دنیا کی زرق وبرق سے دوری اور خداوند عالم کی طرف توجہ دینے پر تاکید کرتا ہوں۔
جمعه, اکتوبر 31, 2014 09:36
«اجتهاد» و «استفتاء» شیعی لغت میں خاص اہمیت کے حامل الفاظ ہیں۔ ہزار سال پہلے بهی شیعہ حضرات فقہاء ومجتہدین سے اسفتائات کرتے تهے اور علماء کے فتاوی ان کے ایمان کو جلا بخشتے تهے۔
هفته, اکتوبر 11, 2014 09:17
دہرا رہی ہے عزم حسینی کا تذکرہ // تاریخ لکه رہی ہے خمینی کا تذکرہ
پير, ستمبر 08, 2014 10:23
تها مرد خدا دیدہ بیدار خمینی /ـ/-/ آزادی انساں کا علمدار خمینی
پير, ستمبر 08, 2014 10:16
ہم سب کو معلوم ہے کہ مولا علی(ع) اور آپ کے پیروکار حضرت امام خمینی(رہ) اور شہید قائد(رح) نیز دیگر تمام بزرگان دین منادی توحید واتحاد تهیں! یہ واقعہ افسوسناک ہے۔
بدھ, اگست 06, 2014 09:51
بیس جمادی الثانی ۱۳۲۰ ھ؛ق کو علم و ہجرت و جہاد کے جذبوں سے سرشار ایک گهرانے میں زہرائے مرضیہ سلام اللہ علیہا کی نسل سے سید روح اللہ موسوی خمینی نے عالم طبیعت میں قدم رکها۔
پير, جون 09, 2014 01:46
پير, جون 09, 2014 01:35