کن لوگوں کے ہاتھوں میں دنیا اور آخرت ہے؟

کن لوگوں کے ہاتھوں میں دنیا اور آخرت ہے؟

خو زستان نے اسلام اور انسانی اقدار اور ملک کی شرافت کے لئے کوشش کی ہے اور ہمیشہ کوشش کرتا رہا ہے اور آئندہ بھی ایسے ہی کوشش کرے گا اس نے اپنے شہداء کو اللہ تعالی کے پاس بھیجا ہے خوزستان نے اس دوران حق اور باطل کے مقابلے میں ہمیشہ حق کا دفاع کیا ہے اور پورے ملک کے لئے نمونہ عمل بنا ہے یہ جو شہداء کی تصاویر ہمارے سامنے ہیں یہ سب اللہ تعالی کی بارگاہ میں پہنچ چکے ہیں انہوں نے اسلام کی دعوت پر لبیک کہا اور اپنے لئے کامیابی حاصل کی ہے یہ لوگ دنیا میں بھی کامیاب ہیں اور آخرت میں بھی ہم سب کو یہ بات سمجھنی چاہیے کہ ہم سب اللہ کی طرف سے آے ہیں اور سب کو اسی بارگاہ میں واپس جانا ہے ہمارے پاس جو کچھ بھی ہے وہ سب اللہ کی امانت ہے ہمارا اپنا کچھ بھی نہیں ہے۔

بدھ, اپریل 01, 2020 11:08

مزید
1980 میں ایرانی فوج نے کس اسلحہ کا استعمال کر کے جیت حاصل کی: امام خمینی(رح)

1980 میں ایرانی فوج نے کس اسلحہ کا استعمال کر کے جیت حاصل کی: امام خمینی(رح)

امام خمینی(رح) دفاع مقدس میں ایرانی فوج کی فدا کاریوں کو یاد کرتے ہوے فرماتے ہیں کہ ایران کی مسلحانہ اور رضاکارانہ فوج کو اس بات کا علم کا ہونا چاہیے کہ آپ کی اس کامیابی کی وجہ ایمان ، اتحاد اور یکجہتی سے امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کے ملک کا دفاع ہے اس کے علاوہ آپ کی اس کامیابی میں ایرانی عوام کا اہم کردار ہے ایرانی عوام نے ایمان، اخلاص اور اللہ تعالی پر توکل کرتے ہوے امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کے ملک کا دفاع کیا اور اس عظیم جنگ میں جیت حاصل کی۔

هفته, ستمبر 28, 2019 11:43

مزید
فرزند خمینی عارف حسینی میرکارواں!

فرزند خمینی عارف حسینی میرکارواں!

بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) نے شہید عارف حسین الحسینی کے جنازے میں شرکت کے لئے ایک وفد پاکستان بھیجا

پير, اگست 05, 2019 02:28

مزید
مجھے اپنوں کے پاس ہونا چاہیے

مجھے اپنوں کے پاس ہونا چاہیے

اگر مجھے مرنا ہے تو بہتر یے میں اپنے کے درمیان اور اپنے بھائیوں کے ساتھ اپنی جان دوں۔

اتوار, مارچ 03, 2019 11:20

مزید
برمہ میں بے گناہ مسلمانوں کا قتل عام جاری

برمہ میں بے گناہ مسلمانوں کا قتل عام جاری

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا: میانمار میں نسل کشی، انسانی سماج کےلئے تباہ کن ہے۔

منگل, ستمبر 05, 2017 10:52

مزید
شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی کا مختصر تعارف

شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی کا مختصر تعارف

امام خمینی (رح) نے شہید کے جنازے میں شرکت کے لئے ایک وفد پاکستان روانہ کیا

اتوار, اگست 06, 2017 05:59

مزید
میں  قرض نہیں  دیتا

خانم فاطمہ طباطبائی؛

میں قرض نہیں دیتا

سن ۱۳۵۲ ھ ش (۱۹۷۳ء) کو میں اپنے ایک یا دو سال کے بچے ’’حاج حسین‘‘ کو لے کر حاج سید احمد کے ہمراہ نجف گئی

هفته, اپریل 18, 2015 11:50

مزید
مستقبل میں اسلامی ریاست، اسلامی قوانین کے زیر سایہ

فرانس میں انٹرویو:

مستقبل میں اسلامی ریاست، اسلامی قوانین کے زیر سایہ

جمہوری اسلامی عوامی ووٹ اور عوامی ریفرینڈم کے بنیاد پر ایک حکومت ہے اور اس کا آئین، اسلامی قانون ہے اور اسلامی قانون سب سے زیادہ ترقی پسند قانون ہے

اتوار, اپریل 12, 2015 09:03

مزید
Page 2 From 3 1 | 2 | 3