مجھے اپنوں کے پاس ہونا چاہیے
اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) کی یاد داشتوں کی کتاب میں نقل ہے کہ جب امام خمینی(رح) نے پیرس سے ایران واپسی کا ارادہ کیا تو ایران کے ہوائی اڈے بند ہونے کی وجہ سے ایک صحافی نے امام(رہ) سے ایک سوال پوچھا کہ ممکن ہے آپ کی واپسی کی وجہ سے ایران میں پہلے سے قتل عام ہو کیا آپ پھر بھی واپس جانا چاہتے ہیں جس کے جواب میں امام خمینی(رح) نے فرمایا مجھے اپنوں کے درمیان ہونا چاہیے اگر مجھے مرنا ہے تو بہتر یے میں اپنے کے درمیان اور اپنے بھائیوں کے ساتھ اپنی جان دوں۔