حضرت امام خمینی(رح) فرماتے ہیں: تفرقہ شیطان کی طرف سے ہے اور اتحاد و وحدت کلمہ رحمان کی طرف سے
جمعه, دسمبر 05, 2014 08:45
امام سجاد علیہ السلام فرماتے ہیں: اعتدال کے اثرات میں سے ایک ہلاکت سے نجات ہے؛ اعتدال پر قائم رہنے والا معاشرہ اور سماج کبهی ہلاک نہیں ہو سکتا۔
منگل, دسمبر 02, 2014 07:22
حقیقی اعتدال، انسان کامل کے علاوہ کسی اور کے لئے بطور کامل ممکن نہیں ہے اور وہ اپنا حقیقی معنی خط احمدی(ص) اور خط محمدی(ص) میں پیدا کرتا ہے اور دیگر تمام افراد اس کی اتباع کرتے ہیں۔
هفته, نومبر 29, 2014 09:51
مغرب کا تکفیری جماعت کو وجود میں لانے کا مقصد اسلامی ممالک کو غارت کرنا ہے، آذربائیجان کے مفتی اعظم
هفته, نومبر 29, 2014 11:33
ثقافتی یلغار کا پہلا منظور نظر خود اسلام پر حملہ کرنا ہے، دشمنوں کی کوشش ہے کہ اسلام کو شکست دی جائے/ دوسرا اور تیسرا مقصد شیعیت اور اسلامی انقلاب کو نقصان پہنچانا ہے
جمعرات, نومبر 27, 2014 06:08
آج جو گروہ تکفیری کے عنوان سے معرض وجود میں آئے ہیں اور ان کا کام قتل و غارت، عزت لوٹنا اور لوٹ مار کرنا ہے، ان کا اسلام اور الٰہی شریعتوں سے کوئی تعلق نہیں۔ قرآن کریم، انجیل اور تورات میں ایسے اقدامات کی کوئی گنجائش نہیں۔
پير, نومبر 24, 2014 11:47
امام خمینی(رہ) کی نگاہ میں عدالت کمال طلبی کا ایک مصداق ہے اور انسان ذاتی طور پر کمال طلب موجود ومخلوق کا نام ہے۔ نتیجہ یہ نکلا کہ کمال مطلق سے عشق ومحبت امور فطری میں سے ایک ہے۔
پير, نومبر 24, 2014 08:22
امام خمینی(رہ) کی نگاہ میں، عدالت ایک عمومی قانون کے مانند پوری کائنات میں نافذ ہے لہذا اسے احسن اور مکمل نظام کی صورت دی ہے۔
پير, نومبر 24, 2014 08:11