امام خمینی(رہ) ایسی عظیم شخصیت کے مالک تهے کہ انبیا اور آئمہ معصومین علیہم السلام کے علاوہ کسی اور میں ایسی خصوصیات اور پہلوؤں کا تصور بهی دشوار ہے۔
بدھ, اکتوبر 22, 2014 06:40
لفظ احیا کے معنی ہیں زندہ کرنا اور اس سے یہ مفہوم نکلتا ہے کہ دین مرجاتا ہے او اسے زندہ کیا جاسکتا ہے !لیکن اس قسم کا مفہوم دین کے وجود سے متصادم نظر آتا ہے۔
اتوار, اکتوبر 19, 2014 11:26
اے حوزہ نجف! امام خمینی چاہتے ہیں کہ یہاں تشریف لائیں، آپ ایک ایسی شخصیت ہیں جو اس وقت پورے ایران کی محبوب شخصیت ہے۔۔۔ جب وہ تشریف لائیں تو آپ لوگ ان کا پر جوش استقبال کریں''
هفته, اکتوبر 18, 2014 08:21
عالم اسلام کا قدرتمند ہونا امام خمینی ؒ کا بنیادی مقصد ہے۔ اس راہ میں مسلمانوں کی داخلی صفوں میں وحدت و اتحاد کا وجود ان کی نظر میں عالمی دشمن سے برسر پیکار ہونے کے لئے بے پایاں قدرت کا باعث ہے۔ اس وجہ سے آپ کو عالم اسلام میں ایک عظیم منادی وحدت کے عنوان سے پہچانا جاتا ہے۔
جمعرات, اکتوبر 16, 2014 11:22
آپ کو تو خدا نے احمد جیسا بیٹا عطا کیا ہے پهر بهی آپ یہ بات کہہ رہے ہیں! آپ نے سر کو ہلایا اور کہا: احمد اس سے مستثنی ہے۔ وہ منفرد ہے۔
بدھ, اکتوبر 15, 2014 12:04
رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای: سامراجی طاقتوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کا مقابلہ کرنے کے لئے القاعدہ اور داعش جیسی تنظیموں کو تشکیل دیا لیکن اب یہ تنظیمیں خود ان کے دامنگیر ہوگئی ہیں۔
پير, اکتوبر 13, 2014 12:10
سید حسن خمینی نے کہا: روز عید غدیر، در حقیقت حضرت علی(ع) اور پیغمبر اکرم(ص) کا دن ہے۔ اور امیرالمومنین کی عظمت پیغمبر کے لئے باعث فخر ومباہات ہے کہ آپ کی آغوش میں ایسی شخصیت پروان چڑهی ہے۔
اتوار, اکتوبر 12, 2014 05:02
* امام امت کی شخصیت کے انقلابی اثرات عالم اسلام کے نوجوان نسل پر پڑے اور ان میں مجاہدانہ کردار ابهرے-
منگل, اکتوبر 07, 2014 07:15