اسرائیل حزب اللہ کے  جوابی حملے سے خوفزدہ

اسرائیل حزب اللہ کے جوابی حملے سے خوفزدہ

صہیونیزم حکام اس بات کی تمنا کر رہے ہیں کہ حزب اللہ اپنا جوابی حملہ جلدی کرے اور وہ راحت کی سانس لیں ادہر صہیونزم حکام اس تلاش میں لگے ہوے ہیں کہ اسرائیل کا جوابی حملہ زیادہ سنگین نہ ہو گذشتہ 36 گھنٹوں سے اسرائیل کے ڈرون طیارے لبنان کے آسمان میں چکر لگا رہے ہیں جس سے یہ بات ظاہر ہوتی ہیکہ اسرائیل چاہتا ہیکہ حزب اللہ جوابی حملے میں اس کے کسی ڈرون ظیارے کو مار گراے اور اسرائیل راحت کی سانس لے سکے حالیہ دنوں میں اسرائیل نے سوریہ اور لبنا میں ڈرون حملے کئے تھے جس کے بعد حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے اسرائیل فوج کو مخاطب کرتے ہوے کہا تھا کہ اسرائیل ہمارے جوابی حملے کا انتظار کرے۔

بدھ, اگست 28, 2019 04:37

مزید
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر توانائی اور ان کے ساتھ عملے نے اسلامی انقلاب کے بانی سے تجدید عہد کیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر توانائی اور ان کے ساتھ عملے نے اسلامی انقلاب کے بانی سے تجدید عہد کیا

جماران خبر رسانی ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ حکومت کے دوسرے دن اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر توانائی اور ان کے ساتھ عملے نے اسلامی انقلاب کے بانی سے تجدید عہد کیا

پير, اگست 26, 2019 07:00

مزید
امام خمینی(رح) مظلوموں کے مسیحا تھے

امام خمینی(رح) مظلوموں کے مسیحا تھے

پاکستانی وزیر اعظم عمران خان

اتوار, اگست 25, 2019 12:35

مزید
ایرانی صدر نے ملکی ساختہ فضائی دفاعی نظام  "باور 373" کی رونمائی کردی

ایرانی صدر نے ملکی ساختہ فضائی دفاعی نظام "باور 373" کی رونمائی کردی

صدرروحانی نے کہا کہ امریکہ جوہری معاہدے سے علیحدگی کے ذریعے ایران کیخلاف دباؤ ڈالنے کے خام خیالی میں اپنے آپ کو بدنام کر دیا

جمعرات, اگست 22, 2019 12:22

مزید
دنیا بھر کے حریت پسندوں کو کشمیر میں ہونے والے مظالم پر خاموش نہیں رہنا چاہیے

دنیا بھر کے حریت پسندوں کو کشمیر میں ہونے والے مظالم پر خاموش نہیں رہنا چاہیے

سلامتی کونسل نے مسئلہ کشمیر کو عالمی مسئلہ قرار دیا: ملیحہ لودھی

هفته, اگست 17, 2019 01:01

مزید
جواد ظریف عالمی سامراج کے خلاف حق کی آواز ہیں

جواد ظریف عالمی سامراج کے خلاف حق کی آواز ہیں

لبنان کی عوامی اور انقلابی تحریک حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے نام اپنے پیغام میں کہا

جمعه, اگست 16, 2019 01:01

مزید
عمران خان کا ایرانی صدر کو فون/ ایرانی صدر کی کشمیری عوام کے قتل عام کو رکوانے پر تاکید

عمران خان کا ایرانی صدر کو فون/ ایرانی صدر کی کشمیری عوام کے قتل عام کو رکوانے پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ٹیلیفون پر کشمیرکے بحران پر تبادلہ خیال کرتے ہوئےکشمیری عوام کے قتل عام کو رکوانے پر تاکید کی ہے۔

اتوار, اگست 11, 2019 06:36

مزید
ظلم کے خلاف خاموشی کیوں

ظلم کے خلاف خاموشی کیوں

امریکا اور اس کے حامیوں نے ہمیشہ غیر جانبداری کا ادعا کیا ہے حالانکہ وہ دنیا میں ہونے والے ہر ظلم میں برابر کے شریک ہیں کوئی بھی ظالمانہ کاروائی امریکا ااور اسرائیل کی حمایت کے بغیر نہیں ہوتی دنیا کا ہر ملک امریکا کے ان مظالم کے خلاف خاموش ہے جبکہ یہ طاقتیں خود انسانی حقوق کے دعوٰی کرتی ہیں لیکن سب سے زیادہ امریکا ہی انسانی حقوق کو پائمال کر رہا ہے جہاں خود امریکا نہیں پہنچ پا رہا وہاں وہ اپنے غلاموں کے ذریعے انسانی حقوق کو پائمال کرا رہا ہے لہذا آج ہر قوم کو خود ہی ظلم کا مقابلہ کرنا ہو گا ہر قوم کو خود ہی اپنا دفاع کرنا ہو گا۔

هفته, اگست 10, 2019 04:31

مزید
Page 43 From 90 < Previous | 41 | 42 | 43 | 44 | 45 | 46 | 47 | 48 | 49 | 50 | Next >