اسلام ہمیشہ مسلمانوں کو اس انسانی حقیقت کا ادراک کرنے کی دعوت دیتا ہے اور دشمنوں اور ان کے کارندوں کی سازشوں سے آگاہ رہنے اور ان کے خلاف عمل کرنے کی تنبیہ کرتا ہے اور تفرقہ پیدا کرنے والوں سے دوری اختیار کرنے کی تاکید کرتا ہے کیونکہ تفرقہ کی وجہ سے انسان کا سکون اور وقار ختم ہوجاتا ہے اور اختلاف کسی بھی قوم کے زوال اور کمزوری کا سبب بنتا ہے جیسا کہ قرآن کریم فرماتا ہے: "اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو، اور جھگڑا نہ کرو، ورنہ تم کمزور ہو جاو گے اور تم ایک دوسرے سے الگ ہو جاو گئَے صبر کرو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے"۔
منگل, دسمبر 20, 2022 07:31
سید حسن نصرالله نے صراحت کے ساتھ کہا کہ آج چالیس سال بعد بھی ہم اپنے شہداء کی برسی منا رہے ہیں، ہمارے بہت سے بھائی اور بہنیں اس دنیا سے جا چکے ہیں، ان سب نے مقاومت کو اپنی زندگی دی
هفته, نومبر 12, 2022 09:36
شیخ زکزاکی نے مزید حضرت زینب الکبری سلام اللہ علیہا کی عظمت کو بیان کرتے ہوئے امام زین العابدین علیہ السلام کا ایک فرمان نقل کیا اور کہا کہ ....
بدھ, اکتوبر 26, 2022 09:45
ریلی میں طلباء الائنس جامعہ کراچی کا حصہ جامعہ کراچی کی تمام طلباء تنظیموں، اساتذہ، طلباء سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی
بدھ, اکتوبر 05, 2022 09:04
اسلامی جمہوریہ ایران کی تشکیل کے بعد میں نے ہمیشہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزارت خارجہ کی اصلاح کی تاکید کی ہے کیوں کہ یہ ملک کے باہر اسلامی جمہوریہ ایران کا نمائندہ ہے اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور سفارت خانہ ہر ملک میں اسلامی انقلاب کا نمائندہ ہے لہذا ایران کے سفارتخانے کو اسلامی انقلاب کے مطابق ہونا چاہیے
هفته, اگست 27, 2022 01:19
رہبر انقلاب اسلامی نے خطے کے معاملات میں صیہونی حکومت کی مداخلت کی مذمت کرتے ہوئے صیہونیوں کے خلاف روس کے صدر کے حالیہ مؤقف کی قدردانی کی
بدھ, جولائی 20, 2022 12:42
رہبر انقلاب اسلامی کا کہنا تھا کہ امت اسلامی کی عزت و عظمت کا دار و مدار بےبنیاد اختلافات کو نظر انداز کرنے اور تفرقہ ڈالنے والی سازشوں کے مقابلے میں ہوشیاری پر ہے
منگل, جولائی 19, 2022 12:37
پير, جولائی 11, 2022 09:00