طوفان الاقصیٰ نے شہید قاسم سلیمانی کی یاد کو زندہ کردیا

طوفان الاقصیٰ نے شہید قاسم سلیمانی کی یاد کو زندہ کردیا

شہید قاسم سلیمانی کی خدمات کا نتیجہ یہ ہے کہ آج پوری دنیا میں ان کو عزت اور احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے

بدھ, جنوری 03, 2024 09:35

مزید
زمین پر بیٹھ گئے

راوی: حجت الاسلام رحیمیان

زمین پر بیٹھ گئے

ایک دفعہ دیکھا گیا کہ حسینیہ جماران میں ایک ملاقات کے سلسلے میں...

جمعرات, دسمبر 28, 2023 01:58

مزید
جاودانی کی کہانی

جاودانی کی کہانی

ایمان کانینگ(وینیسا آل راپٹی) ؛ افریقہ جنوبی کی شاعره

منگل, دسمبر 26, 2023 05:13

مزید
امام خمینی(رہ) نے کن وجوہات کی بنا پر افسوس کا اظہار کیا؟

امام خمینی(رہ) نے کن وجوہات کی بنا پر افسوس کا اظہار کیا؟

مجھے دو وجوہات کی بنا پر افسوس ہے: ایک تو یہ کہ ایران میں اتنا خون بہا، جیسا کہ مشہد اور بہت سے دوسرے مقامات پر، ہم میں سے بہت سے لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ اور دوسری وجہ یہ ہے کہ آج تک کسی بھی حکومت نے ایران عوام کی حمایت نہیں کی اور خاص کر وہ حکومتیں جو اسلامی ہیں انہوں نے ابھی تک ملت ایران کی حمایت کا اعلان نہیں کیا ہے۔ اب تک کسی حکومت نے ایرانی قوم کی حمایت کا اظہار نہیں کیا۔ اور یہ انتہائی افسوسناک ہے کہ بعض حکومتیں اپنے آپ کو اسلامی ریاست کے طور پر متعارف کرواتی ہیں۔

اتوار, دسمبر 24, 2023 12:16

مزید
روح اللہ پلے رائٹنگ کا ملکی سب سے پہلا سمینار – جنوری 2018

روح اللہ پلے رائٹنگ کا ملکی سب سے پہلا سمینار – جنوری 2018

خمین بزرگ، اے غائب جو ہمیشہ حاضر ہمارے دلوں کا آپ کے ساتھ مشترک ہونا، آپ کے وجود کی علامت تھی اور ہے

منگل, دسمبر 19, 2023 11:22

مزید
حضرت فاطمہ زہراء (س) کی شہادت کی وجہ

حضرت فاطمہ زہراء (س) کی شہادت کی وجہ

اور کس نے آپ کے ساتھ ناروا سلوک کئے، کس نے آپ کے گھر کا دروازہ جلایا، کس نے آپ کے پہلو کو شکستہ کی؟ کس نے آپ کے شکم میں موجود بچے کو شہید کیا؟ وجہ کیا تھی؟

هفته, دسمبر 16, 2023 09:22

مزید
قرآن کی تلاوت امام کے روزمرہ کے وظائف میں  شامل تھی

راوی: حجت الاسلام رسولی محلاتی

قرآن کی تلاوت امام کے روزمرہ کے وظائف میں شامل تھی

جہاں تک مجھے معلوم ہے امام اپنی ابتدائی زندگی سے عمر کے آخری دن تک کچھ نہ کچھ مقدار میں قرآن ضرور پڑھتے تھے

جمعه, دسمبر 15, 2023 12:24

مزید
Page 9 From 437 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >