ہندوستان بھر میں این آرسی، این پی آر اور شہریت قانون کے خلاف احتجاج کاسلسلہ جاری ہے۔آج بھی دہلی میں یوپی بھون کا گھیراؤ کیاجائے گا۔ نماز جمعہ کے بعد بڑی تعداد میں لوگ احتجاج میں شامل ہوں گے۔ مظاہرے کے مدنظرسیلم پوراورجعفرآباد میں دفعہ 144 نافذ ہے۔ دہلی پولیس ذرائع کےمطابق پولیس کی پندرہ کمپنیاں تعینات رہیں گی۔ احتجاج کےدوران امن کی اپیل کی جارہی ہے۔اس تعلق سےمساجد سےبھی امن کی درخواست کرائی جائیگی۔
جمعه, دسمبر 27, 2019 02:21
اس جنگ میں "غیر جانبداری" کی کوئی گنجائش نہیں کیونکہ یا آپ حسینی ہیں یا یزیدی
بدھ, ستمبر 11, 2019 10:28
امام رضا علیہ کی چوکھٹ پر بوسہ کرنا میری آرزو ہے
اتوار, اگست 25, 2019 11:32
جمعه, اگست 16, 2019 11:26
ادارہ یادگار شہیدان صوبہ کرمان کے منتظمین سے رہبر انقلاب اسلامی کے خطاب کا ویڈیو ٹیپ جمعرات کو کرمان کے مصلی امام علی علیہ السلام میں نشر میں کیا گیا۔
جمعرات, فروری 28, 2019 08:24
اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے صہیونی وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو نے ایرانی کی طاقت کو تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی، اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کے نزدیک اپنے میزائلوں پر فخر کر رہے ہیں اور اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹا دینے کے اپنے ارادہ کا کھلم کھلم اظہار کر رہے ہیں۔
جمعرات, فروری 07, 2019 05:55
شاہ کے ایران سے فرار نے امام خمینی(رح) کے ایران واپس آنے کی نوید عوام کو سنا دی تھی۔
بدھ, جنوری 16, 2019 11:08
ایران اگلے چند ہفتوں میں امریکی سخت پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا
جمعرات, ستمبر 20, 2018 06:25