آئی ایس او کے مرکزی صدر کا کہنا تها کہ یوم القدس سے صرف ایک ہفتہ قبل آئی ایس او پاکستان کے دو سابق یونٹس صدور کو نشانہ بنا کر دہشت گردوں نے اسرائیلی ایجنٹ ہونے کا ثبوت دیا۔
جمعه, جولائی 25, 2014 03:28
صدر علامہ محمد رمضان توقیر نے کہا: امام خمینی(ره) کے فرمان کے مطابق یوم القدسو یوم اللہ ہے اور اس یوم کو مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور قبلہ اول کی آزادی کے طور پر منایا جائے۔
جمعه, جولائی 25, 2014 03:05
مذہبی و سیاسی رہنمائوں کا کہنا تها کہ اسرائیلی مظالم عالم اسلام کی غیرت ایمانی کیلئے کهلا چیلنج ہے۔ فلسطین کے مسلمانوں کو مظالم سے نجات دلانے کیلئے کردار حسینی کو زندہ کرنا ہوگا۔
جمعرات, جولائی 24, 2014 01:47
امام خمینی(رہ) جیسی عظیم شخصیت کی زندگی اس قدر سادہ تهی۔ مجهے معلوم تها کہ امام(رہ) کی جائے سکونت کچه ایسی ہی ہوگی کیونکہ امام(رہ) کوئی مادی پرست انسان نہ تهے بلکہ آپ بطور کامل ایک معنوی اور روحانی فرد تهے۔
جمعه, جولائی 18, 2014 12:21
ہم عالمی سطح پر جمعۃ الوداع کے موقع پر منائے جانے والے یوم القدس کو پاکستان بهر میں ملکر منانے کا اعلان کرتے نیز قبلہ اول کی آزادی کے لئے مل کر آواز بلند کریں۔
جمعرات, جولائی 17, 2014 10:30
داعش نے اپنے جس مذموم ایجنڈے کا اعلان کیا ہے اس میں واضح طورپر کہا گیا ہے کہ داعش تمام مقامات مقدسہ کو مسمار کرے گی! علاوہ ازیں، داعش نے سعودی عرب، پاکستان، ایران، افغانستان پر بهی قبضے کا ارادہ ظاہر کیا ہے
هفته, جولائی 12, 2014 01:19
ملت پاکستان بهی ہمیشہ امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی شجاعت اور قیادت کی دلدادہ رہی ہے اور ہمارا تعلق خواہ کسی بهی مسلک سے ہو ہم امام خمینی سے عشق کرتے ہیں
هفته, جولائی 12, 2014 12:48
پاکستان کے حقیقی اہلسنت والجماعت جانتے ہیں کہ عراق میں دہشت گرد داعش سنی نہیں بلکہ خارجی اور مسلمانوں کے خلاف ہیں
منگل, جون 24, 2014 02:05