امام(رہ) نے ایک ایسے دور میں جبکہ پوری دنیا کی نظروں میں صرف دو طاقتیں اپنی طاقت کا مظاہرہ کر رہی تهی یہ واضح کردیا کہ دنیا کے اندر صرف دو طاقتیں ہی نہیں بلکہ تیسری ایک بہت بڑی طاقت بهی، اسلام اور ایمان کی شکل میں موجود ہے۔
جمعرات, نومبر 20, 2014 08:48
امام خمینی(رح): سید الشہداء علیہ السلام نے اپنی اور اپنے اعزہ واصحاب کی قربانی دے کر، اس باطل اور فاسد حکومت کو شکست دی۔
جمعرات, اکتوبر 30, 2014 06:46
آج تک میں نے ایک بهی ایسے درباری عالم یا وہابی عالم کو نہیں دیکها ہے جو ظلم، شرک اور کفر مخصوصاً غاصب روسی سوویت حکومت اور دنیا خور امریکہ کے مقابلے میں کهڑا ہوگیا ہو!۔
پير, اکتوبر 27, 2014 08:40
واقعہ کربلا بہتّر افراد اور زمین کربلا سے مخصوص نہیں تها، بلکہ ہر زمین اور ہر دن کو یہ نقشہ پیش کرنا چاہیے۔ ملتیں ظلم کے مقابلہ پر اٹه کهڑے ہونے سے غافل نہ ہوں/ صحیفہ امام(رہ)
جمعه, اکتوبر 24, 2014 01:05
منگل, اکتوبر 21, 2014 07:10
یاسر خمینی نے امیر المومنین(ع) کی سیرت کا ذکر کرتے ہوئے اضافہ کیا: امام علی علیہ السلام کی نگاہ میں وحدانیت خداوند عالم چونکہ اعلیٰ مرتبہ پر ہے ان کا عمل بےحد ثواب کا حامل ہے کیونکہ آپ فانی فی اللہ ہیں اور حتی راستہ طے کرنے میں بهی بہترین اجر وثواب کے مستحق ہیں۔
جمعه, اکتوبر 17, 2014 10:49
جہاں نظام ولایت علی(ع) کا بیان واجب ہے وہاں نظام ولایت فقیہ کو متصل کرنا اور اس کو غدیر کا ہی ایک پرتو قرار دینا لازم ہے۔
جمعرات, اکتوبر 16, 2014 06:58
اسلامی ملتوں کو بخوبی معلوم ہے کہ ایران میں مطہری، بہشتی اور شہداء محراب۔۔۔ عراق میں صدر اور۔۔۔ پاکستان میں عارف حسینی جیسے علماء۔۔۔ حقیقی اسلام محمدیؐ کے درد آشنا علماء موت کے گهاٹ کیوں اتارے جارہے ہیں؟!
بدھ, اکتوبر 15, 2014 07:25