امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی امام خمینی(رہ)نے امریکہ کے جاسوسی اڈے پر قبضے کو دوسرا انقلاب قراردیا اور کہا کہ تہران میں امریکی سفارتخانہ( جاسوسی اڈّا)ہماری قوم کے خلاف سازش اور جاسوسی کا مرکز بنا ہوا تھا
منگل, نومبر 04, 2025 11:23
اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی اور رہبرِکبیرانقلاب امام خمینی نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان تعلقات کسی طور بھی برابر یا دوستانہ نہیں، بلکہ یہ ایک مظلوم اور ظالم کے درمیان تعلق کی طرح ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ ہمیشہ ایران کے وسائل، خصوصاً تیل، پر قبضہ کرنے اور ایرانی قوم کو دوبارہ غلام بنانے کی کوشش کرتا رہا ہے، لیکن اب وہ وقت گزر چکا ہے جب ایرانی قوم کسی بیرونی طاقت کے سامنے جھکتی تھی
هفته, نومبر 01, 2025 08:19
هفته, اکتوبر 25, 2025 08:34
آیتالله سید حسن خمینی نے خواتین اور معذور افراد کے لیے کھیلوں کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس شعبے میں سرمایہکاری حکومت، نجی اداروں اور خیراتی تنظیموں کی بنیادی ذمہ داری ہے۔
هفته, اکتوبر 11, 2025 07:28
حجت الاسلام والمسلمین سید علی خمینی نے کہا ہے کہ حکام کوشخصیت پر انحصار کے بجائے اپنے نظریاتی اور فکری اصولوں کو مضبوط کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ اگر نظریاتی بنیادیں کمزور ہوں تو محض تقریبات یا جلسوں سے کامیابی حاصل نہیں کی جا سکتی۔
بدھ, اکتوبر 08, 2025 04:37
اتوار, ستمبر 28, 2025 10:24
تمام ادیان کا مقصد یہی رہا ہے کہ انسان کو درست کریں؛ انبیا کی اصل بحث انسان ہے۔ حضرت آدم سے لے کر حضرت خاتمؐ تک سب انبیا کی دعوت کا محور انسان ہی رہا۔
هفته, ستمبر 20, 2025 07:52
امام خمینی پورٹل کی رہورٹ کے مطابق بانی انقلاب اسلامی امام خمینیؒ نے ایک پیغام میں فلسطینی رہنما ابوعمار اور دیگر مجاہدین کو صبر، استقامت اور وحدت کی تلقین کرتے ہوئے کہا ہے کہ امت مسلمہ کو درپیش بیشتر مسائل کی جڑ دو بڑی مشکلات ہیں: پہلی یہ کہ اسلامی ممالک کی حکومتوں کے درمیان اختلافات ہیں۔
پير, ستمبر 15, 2025 09:00