عمل کو کونسی چیز اہمیت بخشتی ہے

عمل کو کونسی چیز اہمیت بخشتی ہے

جو چیز عمل کو اہمیت بخشتی ہے وہ اخلاص ہے ایک عمل ممکن ہے کہ مادی اعتبار سے کم ہو لیکن معنوی اعتبار سے سارے اعمال سے افضل ہوتا ہے جب اعمال اخلاص کے ساتھ ہوں تو ان کی اہمیت بڑھ جاتی ہے کوشش کریں کہ آپ کا ہر کام اللہ کے لئے ہو اپنی آنکھوں سے

پير, مارچ 28, 2022 01:13

مزید
کسی بھی حکومت اور تحریک کی شکست کیوں ہوتی ہے

کسی بھی حکومت اور تحریک کی شکست کیوں ہوتی ہے

اکثر ممالک میں شکست کی وجہ ہر ملک کے اندرونی بوسیدہ مسائل ہیں انہی اندرونی مسائل کی وجہ سے اُن کی فوج اور ان کی عوام ان سے الگ ہو جاتی ہے ایران میں جو کامیابی آپ نے دیکھی اس کی وجہ بھی یہی تھی کہ ایرانی عوام نے صہیونیزم نظام کے خلاف آواز اُٹھائی اور کامیابی حاصل کی ہے

هفته, مارچ 26, 2022 01:05

مزید
معاشرے کی اصلاح کرنے کا آسان طریقہ

معاشرے کی اصلاح کرنے کا آسان طریقہ

ہمارا ہدف معاشرے اور سماج کی اصلاح کرنا ہے لیکن جب تک ہم اپنی اصلاح نہ کر لیں تب تک معاشرے اور سماج کی اصلاح نہیں کر سکتے جب تک انسان خود صالح نہیں ہو گا دوسروں کو نیکی کی طرف دعوت نہیں دے سکتا

جمعرات, مارچ 24, 2022 01:01

مزید
کیا انتظار کا مطلب صرف دعا کرنا ہے؟

کیا انتظار کا مطلب صرف دعا کرنا ہے؟

کچھ افراد یہ سوچتے ہیں کہ امام زمانہ علیہ السلام کے انتظار کا مطلب یہ ہے کہ صرف امام علیہ السلام کے ظہور کے لئے دعا کی جائے

جمعه, مارچ 18, 2022 08:48

مزید
قرآن کریم انسان سازی کی ایک مکمل کتاب ہے

قرآن کریم انسان سازی کی ایک مکمل کتاب ہے

قرآن کریم ہر چیز پر مشتمل ہے یعنی انسان سازی کی ایک مکمل کتاب ہے جو چیزیں انسان کی زندگی میں ضروری ہیں اور انسان سازی کے لئے اہم ہیں وہ سب قرآن کریم میں موجود ہیں قرآن کریم اور خالق کے درمیان ہونے والے روابط موجود ہیں توحید کے مسائل موجود ہیں

بدھ, مارچ 02, 2022 06:45

مزید
غلط راستے پر چلنے والے دوسروں کی راہنمائی نہیں کر سکتے

غلط راستے پر چلنے والے دوسروں کی راہنمائی نہیں کر سکتے

یہ وہ مسئلہ ہے جس کی وجہ سے انبیاء علیھم السلام کو قتل کیا گیا انبیاء علیھم السلام اسلام کی خاطر قتل کئے گئے امام حسین علیہ السلام نے اپنا سب کچھ اسلام کی خاطر قربان کر دیا لھذا اسلام کو نقصان پہنچانا انبیاء علیھم السلام کے قتل سے بد تر ہے۔

هفته, فروری 26, 2022 10:44

مزید
Page 18 From 88 < Previous | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | Next >