رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے پیر کی صبح امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی پینتیسویں برسی کے پروگرام میں ایک عظیم عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے امام خمینی کے افکار و نظریات میں مسئلۂ فلسطین کی اہمیت کی تشریح کی اور کہا کہ فلسطین کے بارے میں امام خمینی کی پچاس سال پہلے کی پیشگوئی رفتہ رفتہ عملی جامہ پہن رہی ہے۔ انھوں نے کہا کہ معجزے جیسے طوفان الاقصیٰ آپریشن نے خطے اور عالم اسلام پر تسلط کی دشمن کی بڑی سازش کو ناکام بناتے ہوئے صیہونی حکومت کو زوال کے راستے پر ڈال دیا ہے اور غزہ کے عوام کی ایمانی اور قابل تحسین مزاحمت کے سائے میں، صیہونی حکومت دنیا والوں کی نظروں کے سامنے پگھلتی جا رہی ہے۔
پير, جون 03, 2024 09:14
اس سال امام امت کا اربعین اس عظیم ہستی کے پیروکاروں اور شیعوں کے اربعین میں ہے اور گویا ہمارے شہداء کا خون شہدائے کربلا کے پاکیزہ خون کی توسیع ہے
پير, اگست 28, 2023 08:10
نوفل شاتو بیرون ملک مقیم ایرانی نوجوانوں سے ایک ملاقات کے دوران فرمایا کہ لوگ نعرہ لگا رہے ہیں کہ ہم تیرے دشمن کو نہیں چھوڑیں گے لیکن یہ شخص صرف میرا دشمن نہیں بلکہ یہ اور اس کا باپ پچاس سال سے اس قوم کے دشمن بنے
هفته, مئی 13, 2023 09:14
آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کہا کہ اس پچھڑے پن کی تلافی کے لیے کم از کم دس سال تک لگاتار کوشش اور مسلسل معاشی پیشرفت ضروری ہے
پير, جنوری 30, 2023 10:22
برطانیہ نے پچاس سال تک ایران کی مظلوم عوام پر ایک ظالم بادشاہ کو مسلط کیا ہوا تھا جس نے ہر طرح کے ظلم کئے شاہ نے اپنی حکومت کے دوران ایران کو امریکا کے حوالے کیا ہوا تھا اس باپ بیٹے نے حقوق بشر کے ادعی کرنے والوں کے ساتھ مل کر اس قوم پر ظلم کئے ہیں
هفته, جنوری 07, 2023 01:59
اس پچاس سال میں دیکھا ہے کس طرح ایران میں ظلم کئے ہیں اس خاندان نے اس قوم پر بے پناہ ظلم کئے ہیں اسی حقوق بشر کے مدعی برطانیہ نے رضا شاہ کو تخت پر بٹھایا تھا اس کی وجہ سے ہم نے بیس سال تک مشکلات کا سامنا کیا یہ سب اسی برطانیہ اور امریکہ کی وجہ سے تھا یہ لوگ اسلام کی بنیادوں کو ہلانا چاہتے تھے
هفته, دسمبر 10, 2022 02:46
جمعه, جولائی 08, 2022 09:52
آیت اللہ جوادی آملی نے حجۃ الاسلام و المسلمین سید حسن خمینی کےساتھ ملاقات میں مغربی مفکرین اور فلسفیوں کے شکوک و شبہات کا جواب دینے پر تاکید کرتے ہوئے کہا: اب دنیا کی سائنسی برادریوں کے ساتھ کوئی تعلق نہ ہو تو یہ درست نہیں ہے۔ اب مغرب کے ان فلسفوں کا مطالعہ کر کے جواب دینا چاہیے، کیونکہ انہوں
هفته, دسمبر 04, 2021 11:23