امام حسن مجتبی علیہ السلام ١٥ رمضان المبارک ٣ ھجری کی شبِ مبارک، مدینہ منورہ میں پیداہوئے، آپ کی ولادت سے قبل جناب اُم فضل نے خواب میں دیکھا کہ رسول اکرمؐ کے جسمِ مبارک کا ایک ٹکڑا میرے گھر میں آیا ہے۔
منگل, مئی 21, 2019 11:33
امام خمینی(رح) کی شرافت و سادگی
هفته, مئی 18, 2019 03:35
امام حرم میں داخل ہوئے، نماز پڑھی اور ایک گوشہ میں جاکر ذکر و دعا میں مشغول ہوگئے۔
جمعرات, مئی 09, 2019 12:20
تہذیب نفس سے مراد، نفس کا مقابلہ، نفسانی خواہشات پر قابو پانا اور اسے شریعت و عقل کے دائرہ میں قرار دینا ہے روایات میں اسے نفس کے ساتھ جہاد اور جہاد اکبر کے نام سے یاد کیا گیا ہے۔
منگل, مئی 07, 2019 03:07
تقریبا سارے مراجع نے دینی فرائض سے متعلق بچوں کو مشق کرانے اور آمادہ کرنے کی تائید کی ہے
پير, اپریل 15, 2019 10:00
جب میت کو دشمنی کی بناء پر یا جہالت یا فراموشی کی وجہ سے کسی ایسی جگہ دفن کردیا جائے
جمعرات, جنوری 17, 2019 08:52
تکبیرات کہتے وقت ہاتھوں کا بلند کرنا خصوصا پہلی تکبیر کہتے وقت
جمعه, جنوری 11, 2019 08:40
دفن کرنے سے پہلے میت پر نماز پڑھنا واجب ہے اس کے بعد نہیں
پير, جنوری 07, 2019 08:39