یادگار امام کا کہنا تھا: عراق میں حضرت آیت اللہ العظمی سیستانی حفظہ اللہ کی موجودگی اور ان کی مدیریت، معجزانہ انداز میں ہونے کے ساتھ، با برکت بھی ہے۔
اتوار, جولائی 31, 2016 10:05
هفته, جولائی 30, 2016 12:02
ڈیموکریسی ایک ایسا نظام حکومت ہے جسے معاشرے کے تمام افراد کا خدمتگار ہونا چاهیے
اب امام کےلئے حجت شرعی قائم ہوئی۔ امام کے دوران مزاحمت سے وفات تک کے بیانات اور مواقف، آپ کے دوران حیات طیبہ میں دریافت، تجربہ اور تجزیہ وتحلیل کا نتیجہ ہے۔
بدھ, جولائی 27, 2016 11:41
ڈاکٹر مصطفوی: اس وقت تنہا اسلامی انقلاب کی بنیاد پر مبنی اسلامی سوچ جس کو امام خمینی، خالص اسلام سے یاد کرتے تھے، "عالمی صیہونیت" کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہا ہے۔
بدھ, جولائی 27, 2016 09:21
اگر قصد دعا اور خدا سے التجا کے طورپر انجام پائے تو یہ چیز قرآنیت ووحی کی تعلیم کے ساتھ ہم آہنگ نہیں ہے
منگل, جولائی 26, 2016 11:58
وہ خودمختار ہیں
امام: "ہر کام میں ہمیں اپنے وظیفہ اور ذمہ داری پر عمل کرنے کی ضرورت ہے اور نتیجے ﮐﺎ ﻣﻨﺘﻈﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﻨﺎ ﭼﺎﮨﺌﯿﮯ"۔
منگل, جولائی 26, 2016 09:06