علم الہدی: آج مغربی دنیا میں اسلام فوبیا نیٹ ورک اسلام کے خلاف پروپیگنڈا کرتے ہوئے اسلام فوبیا کو ہوا دےکر عیسائیوں اور مسلمانوں کو آپس میں لڑانے کی کوشش کر رہا ہے۔
بدھ, نومبر 25, 2015 10:01
صدر وینزوئلا نکولس مادورو: امام خمینی(رح) کی سادہ زندگی اور انکساری ہر انسان کو حیرت کی طرف ڈھکیل دیتا ہے اور یقینا اس میں بشریت کیلئے سبق آموز نکات دیکھائی دیتا ہے۔
منگل, نومبر 24, 2015 11:20
اس ملاقات میں روسی صدر نے رہبر انقلاب اسلامی کو ایک قدیمی ترین قرآن بطور تحفہ پیش کیا اور آپ نے مہمان صدر کا شکریہ ادا کیا۔
پير, نومبر 23, 2015 09:38
امام خمینی(رح) اس بات کے معتقد تھے کہ اگر شاہ کے جرائم سے پردہ اٹھایا جائے اور اس حوالے لوگوں کو آگاہی دی جائے تو خود بخود لوگ اپنے راستے کا انتخاب کریں گے۔
اتوار, نومبر 22, 2015 10:43
شیعہ مذہب کے پیرو کاروں اور مسلمانوں کے علاوہ دوسرے مذاہب اور ادیان کے لوگ بھی امام خمینی(رح) کو ایک عظیم مصلح کے طور پر جانتے ہیں۔
اتوار, نومبر 22, 2015 10:21
ہمیں ذمہ داری ادا کرنا ہے ، نتیجہ سے ہمیں کوئی سروکار نہیں
اتوار, نومبر 22, 2015 12:04
سید الشہداء(ع) نے قیام فرمایا اور خود اور اپنے اعوان و انصار کو اسی راہ میں قربانگاہ کی طرف ہدایت فرمایا تاکہ لِیَقُومَ النَّاسُ بِالْقِسْط، لوگوں کے درمیان اور معاشرے میں عدالت کے حیات بخش لہریں پھیل جائیں۔
هفته, نومبر 21, 2015 02:20
امام خمینی(رہ) کہا کرتے تھے: میں معتقد ہوں کہ یہ بات جھوٹ ہے جو حضرت عیسی علیہ السلام کی طرف نسبت دی گئی ہے۔ یہ بات حضرت عیسی علیہ السلام کی نہیں ہو سکتی ہے۔ لہذا ہم محبت کو اسلام سے نہیں نکال سکتے اور نہ ہی اسلام کو فقط تشدد والا دین کہہ سکتے ہیں۔
جمعرات, نومبر 19, 2015 01:30