عالم اسلام کی وحدت کی فکر پیش کرنا امام خمینی کی ایک دیرینہ خواہش رہی ہے اور آپ اسلامی انقلاب کی کامیابی سے پہلے اور اس کے بعد اپنی تمام اجتماعی اور سیاسی سرگرمیوں کے دوران اس سے غافل نہیں ہے.....
منگل, دسمبر 30, 2014 01:41
خدائے بزرگ و برتر کا درود و سلام ہو اس عظیم الشان پیغمبر حضرت عیسی ابن مریم روح اللہ پر کہ جنہوں نے مردوں کو زندہ اور سوئے ہوئے لوگوں کو بیدار کیا!
پير, دسمبر 29, 2014 07:27
خدائے بزرگ و برتر کا درود و سلام ہو اس عظیم الشان پیغمبر حضرت عیسی ابن مریم روح اللہ پر کہ جنہوں نے مردوں کو زندہ اور سوئے ہوئے لوگوں کو بیدار کیا ! اور خدائے متعال کا سلام ہو ان کی عظیم الشان ماں مریم عذرا و صدیقہ حورا پر کہ جنہوں نے نفخہ الٰہی کے ذریعے ایسے عظیم المرتبت بیٹے کو رحمت الٰہی کے طلب گاروں کے حوالے کیا ! درود ہو ان علماء ، احبار اور رہبانوں پر جو حضرت عیسی مسیح (ع) کی تعلیمات کے ذریعے اپنے سرکش نفس کو سکون کی جانب بلاتے ہیں! درود ہو ان حریت پسند عیسائیوں پر جو عیسیٰ روح اللہ کی آسمانی تعلیمات سے بہرہ مند ہیں!
اتوار, دسمبر 28, 2014 12:14
پیغمبر اعظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کُن عَلی عُمرِکَ اَشَحُّ مِنک عَلی دِرهَمِکَ وَ دِینارِک؛ اپنی عمر کی حفاظت میں مال وثروت سے زیادہ بخیل رہو۔
بدھ, دسمبر 24, 2014 07:59
نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلّم کی جانسوز رحلت نیــــز فرزند زہراء(س)، امام حسن مجتبی(ع) اور امام علی موسی الرضا(ع) کی شہادت کی مناسبت سے عالم اسلام کو تعزیت پیش کرتے ہیں۔
هفته, دسمبر 20, 2014 08:49
ہم اس مقدس مکان میں حاضر ہیں تا کہ عالم کو یہ بتا دیں کہ ہم بهی اس اسلامی انقلاب کے ساته ہیں تا قیام قائم آل محمد، حضرت امام زمانہ(عج)، ہمیں اس مقام کا خاص عقیدہ ہیں۔
جمعه, دسمبر 19, 2014 06:34
اس دور میں امام حسین (ع) کے حقیقی فرزند امام خمینی نے ایران میں اسلامی انقلاب کو کامیابی سے برپا کرکے اسلامی حکومت قائم کی تو یہ واضح کیاکہ یہ محرم و صفر ہیں جنہوں نے اسلام کو زندہ رکها ہوا ہے۔
هفته, دسمبر 13, 2014 05:17
امام خمینی(رح): بات صرف گریہ کی نہیں ہے اور گریہ دار جیسی صورت بنانے کی نہیں ہے، بلکہ اس میں کچه سیاست ہے۔ ہمارے ائمہ (ع) اپنی خداداد بصیرت کے پیش نظر یہ چاہتے تهے کہ ان قوموں کو یکجا اور متحد کردیں تاکہ ان کو کوئی نقصان نہ پہنچے۔
جمعه, دسمبر 12, 2014 11:14