انھوں نے مسلح فورسز کی تیاری کو دشمنوں کے سامنے ڈیٹرینس بتایا اور کہا کہ واقعات کے پس پشت لوگوں کے مقابلے میں ہوشیاری بہت زیادہ ضروری ہے
پير, اپریل 17, 2023 09:31
جمعرات, اپریل 06, 2023 12:37
رہبر انقلاب اسلامی نے امریکا کی کمزوری کی جانب بڑھنے کی مثالیں پیش کرتے ہوئے کہا کہ امریکا نے یوکرین کی جنگ شروع کرائي
بدھ, اپریل 05, 2023 09:54
رہبر انقلاب اسلامی نے قاریان قرآن کو خداوند عالم کا پیغام لوگوں کے دلوں تک پہنچانے کے سبب، ذمہ داری اور نمایاں اور پرافتخار مقام کا حامل بتایا
جمعه, مارچ 24, 2023 01:49
رہبر انقلاب اسلامی نے ایران اور بیلاروس کے درمیان پائے جانے والے بہت سارے اشتراکات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکا اور بعض یورپی ملکوں کی غنڈہ گردی والی پابندیاں، انھیں اشتراکات میں سے ایک ہیں
بدھ, مارچ 15, 2023 10:12
رہبر انقلاب اسلامی نے بعثت کے خزانوں کی تشریح کے لئے قرآن مجید کی آیتوں کا حوالہ دیتے ہوئے استقامت کو ہر مقصد کے حصول کی راہ بتایا
اتوار, فروری 19, 2023 10:07
آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کہا کہ اس پچھڑے پن کی تلافی کے لیے کم از کم دس سال تک لگاتار کوشش اور مسلسل معاشی پیشرفت ضروری ہے
پير, جنوری 30, 2023 10:22
آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے طاغوتی حکومت کے امریکا پر انحصار کو امام خمینی کے خلاف اہانت آمیز مقالے کی اشاعت کی حماقت اور گستاخی کی وجہ قرار دیا
بدھ, جنوری 11, 2023 09:53