آج ہی کے دن اسیران کربلا شام سے کربلا لوٹے ہیں اور سب نے شہداء کربلا کی زیارت کی۔
هفته, ستمبر 17, 2022 10:35
اربعین، چہلم کے معنی میں ہے اور 20/ صفر کہ امام حسین (ع) کی جانکاہ اور عالم سوز شہادت کے 40/ دن بعد ہے؛ اربعین حسینی (ع) یا اربعین کہتے ہیں
جمعرات, ستمبر 08, 2022 09:14
کربلا وہ بیداری کی تحریک ہے، جو بہن اور بھائی نے آج سے چودہ سو سال پہلے شروع کی تھی
پير, اگست 29, 2022 11:48
غدیر خم، مکہ اور مدینہ دو عظیم اور سعادتوں و کرامت سے لبریز دو شہروں کے درمیان "جحفہ" مقام پر واقع ہے
هفته, جولائی 16, 2022 10:09
حضرت امام خمینی قدس سرہ اللہ کے عبد صالح، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سچے کلمہ گو اور پیروکار ، حضرت امیرالمومنین علیہ السلام اور ائمہ اطہار علیہم السلام کے حقیقی محب بلکہ شیعہ تھے۔ آپ نابغہ روزگار تھے، عالم اسلام کی بے نظیر اور بے مثل عظیم شخصیت تھے بلکہ ہیں ۔ کیوں کہ جسم کی موت سے انکا خاتمہ ہوتا ہے جنکی روح مردہ ہوتی ہے لیکن جنکی روح پاکیزہ ہوتی ہے جسم کی موت انکا خاتمہ نہیں بلکہ انکا پرندہ روح قفس جسم سے آزاد ہو کر آفاق پر چھا جاتا ہے۔
هفته, جون 04, 2022 10:03
اسلام میں حسن اخلاق اور خندہ پیشانی کو خاص اہمیت حاصل ہے۔ یہاں تک کہ بہت سے دینی پیشواؤں نے حسن اخلاق کو ایمان کے مکمل ہونے کی علامت اور اصحاب الیمین کے اعمال میں اسے سرفہرست قرار دیا ہے
منگل, مئی 31, 2022 12:42
حضرت امام جعفر صاد ق (ع) پیغمبر اسلام (ص) کے چھٹے جانشین اور سلسلہ عصمت کیآٹھویں کڑیں ہیں آپ کے والد ماجد امام محمدباقر (ع) تھے اور مادرگرامی جناب ''ام فروہ بنت قاسم بن محمد بن ابی بکر'' تھیں ۔ آپ منصوص من اللہ معصومتھے،علامہ ابن خلقان تحریر فرماتے ہیں کہ آپ سادات اہل بیت (ع) سے تھے اورآپ کیفضیلت اور آپ کا فضل و کرم محتاج بیان نہیں ہے (دفیات الاعیان ،ج/۱،ص/۱۰۵)
اتوار, جون 06, 2021 05:26
جنت البقیع مدینہ منورہ میں واقع وہ قبرستان ہے کہ جس میں 10 ہزار کے قریب صحابہ دفن ہیں اس کا احترام ، فریقین کے نزدیک ثابت ہے
بدھ, مئی 19, 2021 10:54