یادوں کے آئینے میں حضرت امام کی وفات کے ایام شنبہ ۳/جون ۱۳خرداد، ساعت ۲۳/۱۰ تقریباً۱۱بجے صبح پهر سے قلب امام میں تبدیلی رونما ہوئی جو ڈاکٹروں کے لئے تشویش کا باعث تهی۔ میں بنفس نفیس جناب احمد خمینی کے پاس آیا جو وہاں موجود تهے اور ان سے عرض کیا ہم موجوده صورتحال سے تشویش میں مبتلا ہیں۔
منگل, مئی 31, 2022 05:33
راوی: ڈاکٹر غلام رضا اعوانی
جمعه, مئی 20, 2022 12:15
ایران کے ایوان صدر میں فلسطینی عوام کے اسلامی انقلاب کی حامی کمیٹی نے یوم نکبت کو فلسطین کے مظلوم اور نہتے عوام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی یادآوری کا دن قرار دیا ہے
پير, مئی 16, 2022 12:31
موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی کے سربراہ ڈاکٹر علی کمساری نے قرآنی نمایشگاہ کا دورہ کیا جس میں ان کے ساتھ شعبہ بین الاقوامی ڈپٹی ڈائریکٹر عبداللھی بھی ساتھ تھے
منگل, اپریل 19, 2022 11:00
ڈاکٹر محمود بروجردی اپنی یادداشت میں نقل کرتے ہیں
جمعرات, اپریل 14, 2022 03:55
جمعه, اپریل 08, 2022 11:13
اگرچہ ہماری مذہبی ہدایات مکمل ہیں لیکن بدقسمتی سے انہیں عام اصطلاحات میں پیش کیا جاتا ہے۔ اور یہ ہمارے مقررین اور مصنفین کے ذریعہ انھیں ایک خوبصورت اور منفرد شکل میں پیش نہیں کیا جاتا جب کہ مذہبی ہدایات صرف مشورہ کے لیے نہیں تھیں۔
بدھ, اپریل 06, 2022 12:51
اگر ہم نوجوان نسل کو امام کے افکار سے متعارف کرانا چاہتے ہیں تو ہمیں چاہیے کہ ہم نوجوانوں سے ان کی ہی زبان میں بات کریں اور امام خمینی (رہ) کے افکار کو بغیر کسی تعصب کے اس نسل تک صحیح اور دیانتداری سےمنتقل کریں
هفته, مارچ 12, 2022 07:01