اسلامی تاریخ میں امام خمینی جو انقلاب ایران میں لائے اسکو منفرد حیثیت حاصل ہے۔
بدھ, فروری 18, 2015 12:36
پاکستان کے ڈپٹی انفارمیشن منیسٹر محمداعظم نے گذشتہ تین عشروں کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کی کامیابیوں کو قابل توجہ اور بے مثال قرار دیا ہے
اتوار, فروری 08, 2015 12:23
آیت اللہ مکارم شیرازی: آج ہم یہاں جمع ہوئے ہیں تاکہ عالم اسلام کی اہم ترین مشکلات کے سلسلہ میں گفتگو اور مشورہ کریں اور تکفیریوں کے منحوس اعمال کے لئے کوئی مناسب راہ حل تلاش کریں۔
اتوار, نومبر 23, 2014 11:31
امام نے فرمایا: آپ نے لازمی دکهانا ہے کہ کس طرح لوگوں نے ظلم اور جبر، جنون اور بغاوت کے خلاف قیام کیا، اور کس طرح اسلام ناب محمدی کے فکر کو شاہی اسلام، سرمایہ دارانہ اسلام اور امریکی اسلام کی جگہ لا کهڑا کیا۔
پير, ستمبر 29, 2014 08:34
موسسہ تنظیم ونشرآثار امام خمینی ؒ کے ثقافت وفن کے نائب نے کہا: امام خمینی کی فکر سے منسوب ہر کام جو امام کے چاہنے والوں اور مفکروں کو جلب کر سکے اسے تمام پروگرام امام خمینی کلچر ہاؤس کے کامیابی میں اضافے کا سبب بنیں گے۔
جمعرات, ستمبر 04, 2014 05:29
تقی صادقی: ہمیں یاد رکهنا چاہیے کہ مسئلہ فلسطین کا ایک ہی حل ہے کہ ہم مقاومت کریں۔ امریکہ عالم اسلام کو تباہ کرکے دم لے گا۔ لٰہذا ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اس کا مقابلہ کریں۔
پير, جولائی 28, 2014 02:56