مرد میدان اور مصلی

مرد میدان اور مصلی

مولانا سید کرار حسین؛ اسلامی عالم اور دانشور

هفته, اپریل 08, 2023 10:03

مزید
امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کی زندگی پر طائرانہ نگاہ

امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کی زندگی پر طائرانہ نگاہ

مولا علی علیہ السلام کے والد ماجد محسن اسلام ، کفیل و حامی رسول ؐ ، کامل الایمان حضرت عمران جناب ابوطالب علیہ السلام ہیں اور والدہ ماجدہ مہمان کعبہ جناب فاطمہ بنت اسد بن ہاشم سلام اللہ علیہا ہیں ۔ آپؑ محسنہ اسلام ، ملیکۃ العرب ام المومنین جناب خدیجۃ الکبریٰ سلام اللہ علیہا کے بعد دوسری خاتون ہیں جنہوں نے اعلان اسلام کے بعد اپنے ایمان کا اعلان کیا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی کفالت و حمایت میں اپنے شوہر جناب ابوطالب علیہ السلام کی شریکہ کار و مقصد رہیں کہ جب آپؑ کی وفات ہوئی تو اللہ کے نبی ؐ نے اپنا پیراہن بطور کفن دیا اور فرمایا: ‘‘آج میری ماں رحلت کر گئیں۔’’

هفته, فروری 04, 2023 12:07

مزید
اربعین حسینی(ع) کی تعظیم

اربعین حسینی(ع) کی تعظیم

اربعین، چہلم کے معنی میں ہے اور 20/ صفر کہ امام حسین (ع) کی جانکاہ اور عالم سوز شہادت کے 40/ دن بعد ہے؛ اربعین حسینی (ع) یا اربعین کہتے ہیں

جمعرات, ستمبر 08, 2022 09:14

مزید
عزاداری سید الشہداء کو پرامن اور اتحاد و اخوت کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے منائیں، علامہ ساجد نقوی

عزاداری سید الشہداء کو پرامن اور اتحاد و اخوت کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے منائیں، علامہ ساجد نقوی

مقررین نے سابقہ حکومت کی وضع کردہ زائرین پالیسی کو بھی مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اس ہتھکنڈے سے عوام کو عازم زیارات مقدسہ ہونے سے نہیں روکا جا سکتا

جمعرات, جولائی 28, 2022 10:17

مزید
اولین مظلومہ اسلام

اولین مظلومہ اسلام

دنیا میں کار خیر کرنے والے عموما دو طرح کے ہوتے ہیں کچھ مال خرچ کر کے سماج میں تمغہ حاصل کرتے ہیں اور کچھ کام کر کے نامور بنتے ہیں

منگل, اپریل 12, 2022 12:44

مزید
امام خمینی(رح) کی نگاہ میں حضرت فاطمہ سلام اللہ کی سے بڑی فضیلت

امام خمینی(رح) کی نگاہ میں حضرت فاطمہ سلام اللہ کی سے بڑی فضیلت

حضرت زہرا سلام اللہ علیہا بے شمار فضائل و مناقب کی حامل تھیں ، آپکی علمی توانائی ، آپکی عصمت ، گناہ وخطا سے آپ کا مبرہ و پاکیزہ ہونا ، اپنے فرزندوں کی تربیت و رشد میں آپ کا یکتائے روزگار ہونا ،

اتوار, جنوری 23, 2022 11:56

مزید
Page 2 From 5 1 | 2 | 3 | 4 | 5