جہاد ایک راہ حل ہے جس کو امام خمینی(ره) اسلامی مقاصد تک مسلمان ملتوں کی رسائی اور دستیابی کے لئے ان کے سامنے پیش کرتے ہیں
پير, اپریل 18, 2016 03:11
پير, اپریل 18, 2016 12:02
انقلاب اسلامی کا سورج ایک ایسے وقت میں طلوع ہوا جب دنیا ظلم و جور کے سیاہ و تاریک اندھیروں کی لپیٹ میں تھی۔ جب بشریت کفر و شرک کے بھیڑیوں کے خونی پنجوں میں جکڑی ہوئی تھی اور انسانی ضمیر کے سوداگر انسانوں کے ساتھ غیرت، شعور اور بصیرت کا جہالت اور ضلالت کے ساتھ سودا کر رہے تھے۔ دنیا کے ہر کونے سے ظلم و ستم کے خلاف اٹھنے والی آواز کو طاقت کے زور پر دبا دیا جاتا تھا۔ دین کو فرد کی بدبختی اور ناکامی میں دخیل اور معاشرے کا افیون قرار دے کر دین داروں پر روزگار حیات تنگ کیا جا رہا تھا اور دین سے بڑھ کے کوئی بے مایہ چیز نہیں تھی۔
پير, مارچ 14, 2016 05:38
محمد العاصی؛ امریکہ کے اسلامی تعلیمات سینٹر کے سربراہ اور واشنگٹن کے امام جمعہ:
جمعه, مارچ 11, 2016 11:18
حضرت آیۃ اللہ بہاء الدینی (قدس سرہ)
جمعرات, مارچ 03, 2016 11:29
شرک سے مراد یہ ہے کہ ہم کسی کو خدا سمجھیں
جمعه, فروری 19, 2016 10:48
اگر دنیا میں فتنہ نہ ہوتو پوری دنیا میں سکون ہوگا
اتوار, فروری 14, 2016 06:00
شہدا، عند ربھم یرزقون کے مقام پر فائز ہیں/ ایام گزرے اور انقلاب ۲۲ بہمن کے دن، کامیابی سے ہمکنار ہوا۔
هفته, جنوری 30, 2016 11:50