الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
اس وقت پورا اسلام پورے کفر کے مقابلے میں آیا ہے۔۔ آج دنیائے کفر، اسلام کے خلاف حملہ آور ہوکر اسلام کو مٹانے کی کوشش میں ہے۔ امام خمینی{رح}
منگل, ستمبر 29, 2015 10:39
"آج پورا اسلام،کفر کے مقابلہ میں کھڑا ہے ۔ ۔ ۔ آج انھوں نے اسلام پر چڑھائی کی ہے اور ہمیں دفاع و بچاؤ کرنا چاہیئے ۔ بالکل بھی صلح اور سازباز کا کوئی مسئلہ بیچ میں نہیں ہے ۔"
اتوار, ستمبر 27, 2015 04:38
سب مسلمانوں کو اپنا بھائی جانیں، ان کے ساتھ ایسا سلوک کریں کہ جو ایک ذمہ دار مسلمان کے شایان شان ہے
پير, ستمبر 21, 2015 12:26
جمعه, ستمبر 18, 2015 02:55
امام خمینی(رہ) کی 1970ء اور اس سے پہلے کی تحریک میں دینی فکر کا احیاء اہم ترین اہمیت کے حامل امور میں سے ایک تها۔
جمعه, ستمبر 18, 2015 02:34
جمعه, ستمبر 18, 2015 12:26
وه خدا جس نے ہر چیز کو پیدا کیا اور منظم کیا، جس نے (اس کام) اندازه مقدر کیا پهر ہدایت کی۔
جمعه, ستمبر 11, 2015 01:42