علماء اور یونیورسٹیوں کے طلاب کے اتحاد نے دشمن کو اپنے مقصد میں ناکام بنا دیا ہے آج دشمن ان کے اتحاد کی طاقت کو سمجھ چکا ہے اور اسے معلوم ہو چکا ہے ااگر علماء اور نوجوانوں کے درمیان یہ اتحاد اسی طرح قائم رہا تو وہ اپنے ناپاک ارادوں میں کامیاب نہیں ہو سکتے لہذا وہ اب اس کوشش میں ہیں کہ اس اتحاد اوریکجہتی کو ختم کیا جاے لیکن ہماری ذمہ داری ہے کہ اگر اس انقلاب کو باقی رکھنا تو اس اتحاد کو باقی رکھنا ہو گا یہی یکجہتی اور اتحاد ہماری کامیابی کی وجہ ہے اگر ہمارے درمیان اتحاد اور یکجہتی نہ ہوتی تو ہم کامیاب نہ ہوتے۔
اتوار, جولائی 04, 2021 12:03
شیخ حسین کورانی؛ سیریا کی ایک شخصیت
منگل, جون 22, 2021 01:52
اٹھارہ جون کے انتخابات میں پرجوش شرکت آپ کے افتخارات کا ایک اور درخشاں باب بن گئی۔ ان عوامل و اسباب کے باوجود جن میں سے ہر ایک، انتخابات میں شرکت کو کم رنگ کر سکتا تھا، ملک بھر میں پولنگ مراکز پر آپ کے ہجوم کے دلکش مناظر، پختہ عزم، امیدوں سے معمور دل اور بیدار نظر کی واضح علامتیں ہیں۔
هفته, جون 19, 2021 05:12
بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر لکھنؤ میں جماعت جعفری کے بانی اور فقہ و فقاہت مرکز کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمد عابدی نے حضرت امام خمینی (رہ) کی 32 ویں برسی کے موقع پرایک نامہ نگار کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت امام خمینی(رہ) نے انقلاب اسلامی کے ذریعہ دنیا میں طاقت کے توازن کو بالکل بدل دیا
جمعه, جون 18, 2021 12:04
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای ( حفظ اللہ ) نے بروز بدھ 16 جون کو ٹی وی چینلز کے ذریعہ براہ راست قوم سے خطاب فرمایا
جمعرات, جون 17, 2021 09:53
امام کے عارفانہ اشعار سارے کے سارے درد فراق اور محبوب کے لحظہ وصال کی تشنگی کو بیان کرتے ہیں
هفته, جون 05, 2021 09:42
ڈاوسا اخبار؛ سری لنکا میں سینھالی زبان میں اخبار
بدھ, مئی 26, 2021 12:45
لڑائی کا آغاز اور جنگ بندی فلسطین کی جہادی و سیاسی قیادت کی تشخیص پر منحصر ہے تاہم تیاری اور میدان میں طاقتور موجودگی ہر دم ضروری ہے
اتوار, مئی 23, 2021 12:21