اگر کوئی پوچھے کہ خدا نے ’’اولی الامر‘‘ کیوں معین فرمایا؟ جن کی اطاعت ہم پر واجب ہے۔ اس کا جواب یوں دینا چاہئے کہ بہت سی حکمتوں اور دلیلوں کے پیش نظر خدا نے ایسا کیا ہے، ان میں سے ایک دلیل یہ ہے کہ لوگوں کو ایک طریقہ کا پابند کر دیا گیا ہے اور یہ کہہ دیا گیا ہے کہ اس کے حدود و قوانین سے آگے نہ بڑھیں ورنہ مبتلائے فساد ہوجائیں گے۔
پير, جنوری 17, 2022 11:58
مشرق وسطی میں بہت سی ایسی حکومتیں جن کو اگر بیرونی ممالک کی حمایت نہ ملتی تو شاہد وہ اب تک صٖفحہ ہستی سے مٹ ہو چکی ہوتیں، امام خمینی(رح) نے جس انقلاب کی بنیاد ڈالی اسے تقریبا چالیس سال مکمل ہو رہے ہیں یہ انقلاب آج پائدار بھی ہے اور ساتھ ہی ساتھ عوامی حمایت بھی اسے حاصل ہے
جمعه, جنوری 07, 2022 10:56
جمعرات, دسمبر 30, 2021 11:00
منگل, دسمبر 28, 2021 11:00
یران کے شمال مغرب میں واقع ممالک میں رونما ہونے والے واقعات کا راہ حل غیر ملکی فوجیوں کی عدم مداخلت ہے۔
اتوار, اکتوبر 03, 2021 05:25
استاد حوزہ علمیہ نے کربلا میں سید الشہداء(ع) اور اہل بیت پر آنے والی مصیبتوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ان مصیبتوں میں اہل بیت(ع)کی زبان سے سوائے خدا کے شکر اور حمد و ثناء کے کچھ نہیں سنا گیا
بدھ, ستمبر 08, 2021 10:17
شیخ محمد عبدالقادر؛ عراق میں قاضی محکمہ الشرعیہ
پير, اگست 23, 2021 10:55
حضرت اسماعیل بھی اطاعت خدا میں بے مثال اور لا شریک ہیں
بدھ, جولائی 21, 2021 10:12