امام خمینی[رح]: جتنا نقصان فاسد علماء کے ذریعے معاشرے کو پہنچا ہے اتنا نقصان محمد رضا پہلوی کی جانب سے نہیں پہنچا۔
اتوار, مارچ 06, 2016 09:33
میری نظر میں عزاداری سے متعلق امام خمینی کا انداز سلوک بالکل ائمہ علیھم السلام کے طور طریقے سے ہماہنگ تھا۔
اتوار, فروری 28, 2016 11:33
آپ علمائے دین، فرقہ بہائیت اور اسرائیل کے حوالے سے لوگوں کو آگاہ کریں تا بروقت سد باب کرسکیں۔ آج اگر ہم خاموش کنارے بیٹھ گئے تو سب کچھ کھو دیں گے۔
بدھ, فروری 24, 2016 11:30
جمعه, فروری 19, 2016 09:42
استعماری طاقتوں کی پالیسی میں اسرائیل کا وجود، تمام عرب اور اسلامی ممالک کو فلسطین کے انجام سے دوچار کرنے کا پہلا قدم ہے۔
جمعه, فروری 19, 2016 09:08
اسلام ايک فکر اور فرہنگ ثقافت کا نام ہے تو گويا دشمن فکر اور فرہنگ سے ڈرتے ہيں۔ صرف يہی ہے کہ ہم کو ثقافتی کام کرنا ہے۔
جمعه, فروری 12, 2016 11:57
معاشرے کی اچھائی اور برائی اس پر قائم نظام حکومت کی طرف پلٹتی ہے
بدھ, فروری 10, 2016 03:47
اس واقعے کے سلسلے میں ایران کے انقلاب کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا تھا ویسے ہی آج شیعہ خطرے کو ہوا بنا کر پیش کیا جا رہا ہے۔
بدھ, فروری 03, 2016 08:21