اگر اسلامی راہنما اپنے اندر امام خمینی (رہ) کی طرح اخلاص پیدا کر لیں تو عالمی سطح پر اسلامی حکومت قائم ہوسکتی ہے

اگر اسلامی راہنما اپنے اندر امام خمینی (رہ) کی طرح اخلاص پیدا کر لیں تو عالمی سطح پر اسلامی حکومت ...

اس وقت جبکہ ہر طرف سے اسلام اور مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے ایسے حالات میں امام خمینی(رح) کے افکار اور مقام معظم رہبری حفظہ اللہ کی تاکیدات ہی مسلمانوں کی نجات کا ذریعہ بن سکتی ہیں کیوں اسلامی انقلاب کے علاوہ کسی دوسرے اسلامی ملک کے پاس ایسا کوئی منشور ہی نہیں جس سے وہ اسلام کے دشمنوں کا مقابلہ کر سکیں صرف ایک ایران کی اسلامی حکومت اور عوام ہی اس وقت تک عالم اسلام کے دشمنوں کا مقابلہ کر رہے ہیں یہ سب امام خمینی(رح) کے افکار پر عمل کا نتیجہ ہے کیوں کہ آپ کے افکار اسلامی افکار ہیں دینی افکار ہیں آپ کا ہر قول دین کی تفسیر کر رہا ہے جس سے آج عالم اسلام کو نجات مل سکتی اگر آج تمام اسلامی راہنما اپنے اندر امام (رہ) کی طرح اخلاص پیدا کر لیں اور آپ کے افکار پر عمل کریں تو عالمی سطح پر اسلامی حکومت قائم ہو سکتی ہے۔

منگل, اگست 10, 2021 06:36

مزید
امام خمینی کس استاد کے گھر دوبارہ نہیں گئے

راوی:فاطمہ طبا طبائی

امام خمینی کس استاد کے گھر دوبارہ نہیں گئے

فاطمہ طبا طبائی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتی ہیں کہ امام خمینی(رح) ایک استاد کے پاس دینی تعلیم حاصل کر رہے تھے

منگل, اگست 10, 2021 06:19

مزید
انہوں نے ہی شاہ کو باہر نکالا ہے

انہوں نے ہی شاہ کو باہر نکالا ہے

حجۃ الاسلام والمسلمین ناطق نوری اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ انقلاب

جمعرات, جولائی 29, 2021 05:59

مزید
ایران میں ہونے والے دہشتگردانہ حملوں کا ذمہ دار

ایران میں ہونے والے دہشتگردانہ حملوں کا ذمہ دار

میں تمام بہن بھائیوں کا شکر گزار جو یہاں تشریف لائے میں جو کچھ بھی بیان کروں گا ان میں کچھ باتیں تکراری ہوں گی آپ نے حتما آج ریڈیو سے سنا ہوگا کہ شاہ امریکہ سے کسی دوسری جگہ منتقل ہو گیا اس مجرم کو یہاں آنا چاہیے اور ہم یہاں اس کے خلاف مقدمہ چلا کر امریکا

منگل, جولائی 27, 2021 11:23

مزید
اگر میں  غلط راستے پر قدم رکھوں  تو احتجاج کریں

اگر میں غلط راستے پر قدم رکھوں تو احتجاج کریں

میں تکبر سے خدا کی پناہ مانگتا ہوں

منگل, جولائی 27, 2021 10:32

مزید
 شاہ نے ایران میں مغربی ثقافت کو رائج کیا

شاہ نے ایران میں مغربی ثقافت کو رائج کیا

اسلام میں رضاکار فوج کا مسئلہ کوئی نیا مسئلہ نہیں بلکہ یہ مسئلہ صدر اسلام سے چلا آرہا ہے صدر اسلام میں جب جنگ ہوتی تھی تو مختلف قبائل کے افراد جنگ میں حصہ لیتے تھے ہمارا ہدف بھی اسلام ہے لہذا ہر جوان کو اسلام کے دفاع کے لئے تیار رہنا چاہیے ہمارا یہ انقلاب بھی اسلام کے

پير, جولائی 26, 2021 11:01

مزید
Page 44 From 188 < Previous | 41 | 42 | 43 | 44 | 45 | 46 | 47 | 48 | 49 | 50 | Next >