ہماری قوم کی بہادری نے ہمیں صدر اسلام کی یاد دلا دی ہے صدر اسلام میں اسلام کے دشمنوں کی تعداد کے مقابلے میں مسلمانوں کی تعداد قابل مقایسہ نہیں تھی روم کی جنگ میں تیس ہزار کے مقابلے میں صرف سات سو یا آٹھ سو مسلمان تھے لیکن ان سات سو نے متحد اور ایک ہو کر تیس ہزار لوگوں کا مقابلہ کیا
هفته, ستمبر 25, 2021 02:16
حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام سے مروی حدیث میں زیارت اربعین کو مومن کی نشانیوں میں شمار کیا گیا ہے
جمعه, ستمبر 24, 2021 11:35
دیوان امام خمینی (رح)
جمعرات, ستمبر 23, 2021 11:22
جمعرات, ستمبر 23, 2021 11:21
جمعرات, ستمبر 23, 2021 11:00
کربلا دراصل حلال و حرام کی جنگ تھی، جو وحی خدا کے منکر کو بے نقاب کرنے کے لیے لڑی گئی اور یہ تحریک اپنا نظام رکھتی ہے، وہی نظام ہے، جو آدم سے لے کر خاتم سے ہوتا ہوا انا من حسین تک پہنچا
پير, ستمبر 20, 2021 10:17
چہلم امام حسینؑ کے ایام قریب ہیں۔ دنیا کی ہر قوم اور دین کے پاس کچھ مخصوص عقائد، ایام، آداب و رسوم، عبادات و مناجات، ہیروز، رول ماڈلز اور یادگار تاریخی واقعات ہوتے ہیں، جو کہ اس قوم یا دین کے تمدن کو تشکیل دیتے ہیں
اتوار, ستمبر 19, 2021 10:26
کربلا کو عام کرنے کا مقصد دنیا کو یہ بتانا ہے کہ آج بھی کون غالب ہے۔؟ حسینیت اور یزیدیت کے درمیان صدیوں سے جاری معرکہ کس حقیقیت کی گواہی دے رہا ہے؟
هفته, ستمبر 18, 2021 10:29