مجالس عزا کو، ماتمی دستوں کو جیسا ہی سزاوار ہے، محفوظ رکھا جائے۔ رونے والا ہوں شہید کربلا کے غم میں ۔//- کیا دُر مقصود نہ دیں گے ساقی کوثر مجهے
پير, اکتوبر 03, 2016 08:04
راوی: حجۃ الاسلام و المسلمین فرقانی
بدھ, ستمبر 28, 2016 05:43
سلام و درود ہو ہمارے عزیز امام رحمت اللہ علیہ پر جو دلوں پر حکومت کرتے تھے نہ کہ جسموں پر۔
اتوار, ستمبر 04, 2016 10:47
جی ہاں! اسی رات یعنی 21 رمضان المبارک 40 ہجری قمری کو ایسا شخص شہید ہوا کہ دنیا میں دوست و دشمن، سب اس کی عظمت و کمال سے حیران رہ جاتے تھے
جمعه, جون 24, 2016 08:05
امام خمینی (ره) نے الہی تعلیمات کو اپنا نصب العین قرار دیتے ہوئے عالم اسلام بالخصوص ایرانی عوام میں دینی بصیرت اور اسلامی شعور کو اجاگر کرنے کی کامیاب کوشش کی اور اسکے لئے ایران سے باہر رہ کر بھی تقاریر، اعلانات ، بیانات اور عوام سے قریبی رابطے کا سلسلہ جاری رکھا
جمعرات, اپریل 28, 2016 12:15
مجالس عزاداری ظلم کے خلاف تبلیغ و تشہیر ہے اور یہ طاغوت کے خلاف تبلیغ ہے۔
هفته, مارچ 12, 2016 10:56
شہید مطہری
منگل, فروری 16, 2016 05:43
یہ حالت ہمیں آپ کے جد بزرگوار حضرت امیرالمؤمنین (رح) کی یاد دلاتی ہے جیساکہ شاعر کہتاہے راتوں کو محراب میں علی (ع) کے رونے کی صدا بلندہے ،لیکن محاذ جنگ میں ہونٹوں پر مسکراہٹ ہے ۔
جمعه, جنوری 08, 2016 06:07