اور ان سب سے اہم، امام(رہ) کی جلاوطنی کے دوران آپ کے گهر کا چراغ ہمیشہ کی طرح عوام اور محروم طبقے کیلئے روشن رکهنا، جبکہ شاہی پولیس اور منسوبین کی طرف سے مختلف مزاحمتیں جان ودل سے برداشت کرتے تهے۔
جمعرات, نومبر 13, 2014 10:52
شہید مصطفی خمینی (ره) ۲۱/ آذر ۱۳۰۹ ه ش مطابق ۲۱/رجب ۱۳۴۹ ه ق قم کے شہر الوندیہ محلہ میں ایک کرایہ کے گهر میں پیدا ہوئے ۔ ان کا بهی نام ان کے دادا ’’ سید مصطفی موسوی‘‘ کے نام پر مصطفی رکها گیا.....
هفته, نومبر 08, 2014 12:49
جب ہم جماران کے حسینیہ کے نزدیک پہنچے کیا دیکها کہ صفار زادہ نے اپنی نماز کی چادر، بیگ سے باہر نکالی اور اسے سر سے اوڑه لیا اور کہنے لگیں کہ میرا دل چاہتا ہے کہ یہ چادر متبرک ہوجائے۔
اتوار, نومبر 02, 2014 08:56
اپنے وارثین اور قرابتداروں کو تمام کاموں میں تقوی، صبر اور ثبات وپائیداری کی وصیت کے بعد آپس میں محبت آمیز رویہ نیز بندگان خداوند عالم کے ساته نیک سلوک، دنیا کی زرق وبرق سے دوری اور خداوند عالم کی طرف توجہ دینے پر تاکید کرتا ہوں۔
جمعه, اکتوبر 31, 2014 09:36
امام امت اس کے بعد دین اسلام کی جامعیت اور اس دین کے ذریعہ انسانوں کی تمام تر مادی اور معنوی ضروریات کو پورا کرنے کی جانب اشارہ کرتے ہیں اور اپنی اختتامی گفتگو کے دوران ایرانی عوام کی حقانیت اور ایران سے باہر مقیم اسٹوڈنٹس اور عوام کا ان کے ساته رہنے پر تاکید کرتے ہیں۔
اتوار, اکتوبر 26, 2014 07:07
کافی زیادہ اصرار کے بعد اس عالم کو امام بزرگوار سے ملاقات کی اجازت ملی۔
هفته, اکتوبر 25, 2014 05:56
آقای برقعی نے کہا: آج امام خمینی پر گزرنے والی مصیبت کا ذکر کیا جانا چاہئے کیونکہ حاج آغا مصطفی اپنی آرزو کو پہنچ گئے، امام خمینی نے اس موقع پر کمال صبر وتحمل کا مظاہرہ کیا جبکہ کسی اور سے غیر قابل تحمل تها۔
هفته, اکتوبر 25, 2014 05:14
آپ نہایت منکسر المزاج تهے۔ بالخصوص زیارت کے وقت آپ کا تواضع اور انکسار قابل دید ہوا کرتا تها۔ ایسا معلوم و محسوس ہوتا گویا آپ امام معصوم کو دیکه رہے ہوں۔
هفته, اکتوبر 25, 2014 05:07