امام خمینی (رح) نے نجف میں فرمایا: اگر آپ کے پڑوسی یا طلاب کو ضرورت ہو تو آپ مجھے بتائیے
پير, اکتوبر 10, 2022 09:53
آج ہی کے دن اسیران کربلا شام سے کربلا لوٹے ہیں اور سب نے شہداء کربلا کی زیارت کی۔
هفته, ستمبر 17, 2022 10:35
ایک دن کوئی شخص امام حسین علیہ السلام کے پاس آیا اور پوچھنے لگا کہ کیا امام مہدی عج کی پیدائش ہو چکی ہے؟
هفته, اگست 20, 2022 12:31
حجۃالاسلام والمسلمین رفیعی نے کہا کہ قرآن مجید نے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ والہ و سلم کو صراطِ مستقیم کے طور پر متعارف کرایا ہے
پير, اپریل 25, 2022 03:47
حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی جامع شخصیت نہ صرف مسلمانوں بلکہ انسانیت کے لیے راہنماء ہے
هفته, اپریل 23, 2022 10:43
مجبوری کی صورت میں جن مواقع پر مسجد سے باہر جانا مباح ہے ان میں گواہی دینا
هفته, اکتوبر 30, 2021 11:43
انسان کی ایسی باطنی خصوصیات جو عادات میں بدل جائیں، انہیں اصطلاح میں خُلق کہتے ہیں۔ خُلق کا مادہ (خ،ل،ق) ہے اگر لفظ خ کے اوپر زبر پڑھیں، یعنی خَلق پڑھیں تو اس کے معنی ہیں ظاہری شکل و صورت اور اگر خ پر پیش پڑھیں یعنی خُلق پڑھیں تو باطنی اور داخلی و نفسانی شکل و صورت کے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔
هفته, اکتوبر 23, 2021 08:23