اگر کسی طالب علم کو ضرورت ہو تو مجھے بتائیے

اگر کسی طالب علم کو ضرورت ہو تو مجھے بتائیے

امام خمینی (رح) نے نجف میں فرمایا: اگر آپ کے پڑوسی یا طلاب کو ضرورت ہو تو آپ مجھے بتائیے

اگر کسی طالب علم کو ضرورت ہو تو مجھے بتائیے

راوی: حجت الاسلام و المسلمین فردوسی پور

امام خمینی (رح) نے نجف میں فرمایا: اگر آپ کے پڑوسی یا طلاب کو ضرورت ہو تو آپ مجھے بتائیے بس دو ایسے لوگوں کی گواہی چاہیئے جن کو میں جانتا ہوں تو میں اس کی مدد کروں گا۔ اکثر ایسا ہوا ہے کہ ہم دو آدمی امام کے پاس گئے اور طلبہ کی احتیاج کی خبر دی یا کسی پڑوسی کے بارے میں بتایا کہ اس کی لڑکی کی شادی ہے تو امام نے اس کی مدد کی۔ ایک دفعہ خود آقا مصطفی خمینی نے ایک ضرورتمند طالب علم کے لئے امام تک واسطہ بنے اور امام نے اس کی مدد کی۔ امام نے آقا مصطفی کی تعریف کرتے کے بجائے کہا تم اپنا درس جاری رکھو یہ کام دوسروں کو کرنے دو۔

ای میل کریں