هفته, فروری 04, 2023 11:30
حضرت ابوالحسن امام علی نقی علیہ السلام ہمارے دسویں امام ہیں ، آپؑ پانچ رجب المرجب (دوسری روایت کے مطابق 15 ؍ ذی الحجہ) سن 212 ہجری کو مدینہ منورہ کے قریب صریا نامی قریہ میں پیدا ہوئے، یہ وہی قریہ ہے جسے امام موسیٰ کاظم علیہ السلام نے آباد کیا تھا۔ اور 3؍ رجب المرجب 254 ہجری کو سامرا میں معتز عباسی کے زہر دغا سے شہید ہوئے۔
جمعرات, جنوری 26, 2023 09:02
آج کا دن عورتوں سے مخصوص ہے اور یہ دن ایک ایسی عورت سے مخصوص ہے جو فخر کائنات ہے یہ دن اس خاتون سے مخصوص ہے جس کی بیٹی نے ظالم اور جابر حکام کے سامنے کھڑے ہو کر تاریخی خطبہ دیا تھا اگر کسی دن کو عورتوں سے مخصوص ہونا تھا تو وہ
جمعه, جنوری 13, 2023 03:21
آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے طاغوتی حکومت کے امریکا پر انحصار کو امام خمینی کے خلاف اہانت آمیز مقالے کی اشاعت کی حماقت اور گستاخی کی وجہ قرار دیا
بدھ, جنوری 11, 2023 09:53
امام خمینی (رح) رحمت کی مختلف اقسام کو شمار کرتے ہیں اور رحمت کی بنیاد کو وہی "رحمت مطلق" سمجھتے ہیں جو پوری کائنات کو محیط ہے اور ہر مخلوق کو اپنے کمال تک پہنچاتی ہے
اتوار, جنوری 08, 2023 10:00
شہید قاسم سلیمانی اس بات پر پختہ عقیدہ رکھتے تھے کہ مسئلہ فلسطین اصل میں امت مسلمہ کی ریڑھ کی ہڈی ہے اور جہاں تک ممکن ہو بھرپور توانائی سے اس کی حمایت کرنی چاہئے
منگل, جنوری 03, 2023 09:21
حضرت زہرا س جنہوں نے اس پرچم کو اونچا رکھنے کیلئے کس قدر مصیبتیں اور تکلیفیں برداشت کیں
منگل, دسمبر 27, 2022 09:28
قرآن اور اہل بیت علیہم السلام کی روشنی میں خدا کے بندوں کی خدمت کرنا، بڑی قدر و منزلت رکھتا ہے
منگل, دسمبر 20, 2022 11:39