امام خمینی(رہ) نے کن وجوہات کی بنا پر افسوس کا اظہار کیا؟

امام خمینی(رہ) نے کن وجوہات کی بنا پر افسوس کا اظہار کیا؟

مجھے دو وجوہات کی بنا پر افسوس ہے: ایک تو یہ کہ ایران میں اتنا خون بہا، جیسا کہ مشہد اور بہت سے دوسرے مقامات پر، ہم میں سے بہت سے لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ اور دوسری وجہ یہ ہے کہ آج تک کسی بھی حکومت نے ایران عوام کی حمایت نہیں کی اور خاص کر وہ حکومتیں جو اسلامی ہیں انہوں نے ابھی تک ملت ایران کی حمایت کا اعلان نہیں کیا ہے۔ اب تک کسی حکومت نے ایرانی قوم کی حمایت کا اظہار نہیں کیا۔ اور یہ انتہائی افسوسناک ہے کہ بعض حکومتیں اپنے آپ کو اسلامی ریاست کے طور پر متعارف کرواتی ہیں۔

اتوار, دسمبر 24, 2023 12:16

مزید
اسلامی حکومت نئی ٹیکنالوجی کی مخالف نہیں:امام خمینی(رہ)

اسلامی حکومت نئی ٹیکنالوجی کی مخالف نہیں:امام خمینی(رہ)

مام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی (رہ) نے اپنے ایک تقریر میں دشمن کی سازشوں پر سے پردہ اُٹھاتے ہوئے کہا کہ یہ کہا جا رہا ہے

جمعرات, دسمبر 21, 2023 06:43

مزید
آنکھیں  قرآن پڑھنے ہی کیلئے چاہتا ہوں

راوی: خانم ڈاکٹر فاطمہ طباطبائی

آنکھیں قرآن پڑھنے ہی کیلئے چاہتا ہوں

جب ہم نجف میں تھے تو امام کی آنکھ دکھنے لگی

جمعرات, دسمبر 21, 2023 12:07

مزید
روح اللہ پلے رائٹنگ کا ملکی سب سے پہلا سمینار – جنوری 2018

روح اللہ پلے رائٹنگ کا ملکی سب سے پہلا سمینار – جنوری 2018

خمین بزرگ، اے غائب جو ہمیشہ حاضر ہمارے دلوں کا آپ کے ساتھ مشترک ہونا، آپ کے وجود کی علامت تھی اور ہے

منگل, دسمبر 19, 2023 11:22

مزید
حضرت فاطمہ زہراء (س) کی شہادت کی وجہ

حضرت فاطمہ زہراء (س) کی شہادت کی وجہ

اور کس نے آپ کے ساتھ ناروا سلوک کئے، کس نے آپ کے گھر کا دروازہ جلایا، کس نے آپ کے پہلو کو شکستہ کی؟ کس نے آپ کے شکم میں موجود بچے کو شہید کیا؟ وجہ کیا تھی؟

هفته, دسمبر 16, 2023 09:22

مزید
حضرت زہرا (س)، پیغمبر اکرم (ص) کی نظر میں کس مقام و مرتبے کی مالک تھیں؟

حضرت زہرا (س)، پیغمبر اکرم (ص) کی نظر میں کس مقام و مرتبے کی مالک تھیں؟

اگرچہ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا معصوم ہیں اور گناہوں کی مرتکب نہیں ہوتیں لیکن وہ نبی نہیں ہیں

جمعرات, دسمبر 14, 2023 09:37

مزید
Page 30 From 610 < Previous | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | Next >