ایرانی قوم نے متحد ہو کر اس سپر پاور طاقت کا مقابلہ کیا اور اسے ملک چھوڑنے پر مجبور کیا۔
هفته, جنوری 21, 2023 10:58
جمعرات, جنوری 12, 2023 03:38
برطانیہ نے پچاس سال تک ایران کی مظلوم عوام پر ایک ظالم بادشاہ کو مسلط کیا ہوا تھا جس نے ہر طرح کے ظلم کئے شاہ نے اپنی حکومت کے دوران ایران کو امریکا کے حوالے کیا ہوا تھا اس باپ بیٹے نے حقوق بشر کے ادعی کرنے والوں کے ساتھ مل کر اس قوم پر ظلم کئے ہیں
هفته, جنوری 07, 2023 01:59
اتوار, جنوری 01, 2023 05:28
بدھ, دسمبر 28, 2022 11:15
اس پچاس سال میں دیکھا ہے کس طرح ایران میں ظلم کئے ہیں اس خاندان نے اس قوم پر بے پناہ ظلم کئے ہیں اسی حقوق بشر کے مدعی برطانیہ نے رضا شاہ کو تخت پر بٹھایا تھا اس کی وجہ سے ہم نے بیس سال تک مشکلات کا سامنا کیا یہ سب اسی برطانیہ اور امریکہ کی وجہ سے تھا یہ لوگ اسلام کی بنیادوں کو ہلانا چاہتے تھے
هفته, دسمبر 10, 2022 02:46
جمعه, دسمبر 02, 2022 08:20
منگل, نومبر 15, 2022 07:43